Tue, 22 Jun 2021 23:23:20
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کووڈ کے تعلق سے کانگریس کی ٹیم کی جانب سے تیار کردہ رپورٹ یعنی وہائٹ پیپر جاری کیا اور اس موقع پرصحافیوں کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’’کووڈ سے دو طرح کی اموات سامنے آئی ہیں اور اس میں ایک ہے ’نیڈ لیس‘ اموات یعنی ان لوگوں کی اموات جن کو بچایا جا سکتا تھا، لیکن بچایا نہیں جا سکا۔
View more
Tue, 22 Jun 2021 23:20:13
پیپلز الائنس فار گپکار ڈیکلریشن یا پی اے جی ڈی نے وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے 24 جون کو دلّی میں بلائی جانے والی کل جماعتی میٹنگ میں شرکت کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔
View more
Tue, 22 Jun 2021 23:17:35
آج کانگریس کی جانب سے کووڈ-19 پر مبنی ایک وہائٹ پیپر جاری کیا گیا جس میں کورونا انفیکشن سے پیدا موجودہ حالات اور آئندہ کے تعلق سے پیش خدشات کا تذکرہ کرتے ہوئے مرکز کی مودی حکومت کو کئی اہم مشورے دیئے گئے ہیں۔ تقریباً 150 صفحات پر مبنی اس وہائٹ پیپر میں کانگریس صدر سونیا گاندھی نے بطور دیباچہ کچھ اہم باتیں لکھی ہیں جو ’قومی آواز‘ کے قارئین کے لیے پیش خدمت ہے۔
View more
Tue, 22 Jun 2021 23:14:19
ہندوستان میں جب سے کورونا ویکسین لگانے کی مہم شروع ہوئی ہے، تب سے اب تک ویکسین کو لے کر کئی طرح کی افواہیں سامنے آ چکی ہیں۔
View more
Tue, 22 Jun 2021 20:00:12
گذشتہ سال اگست میں بنگلور کے ڈی جے ہلّی اور کے جے ہلّی میں ہوئے تشدد کے واقعات اور رکن اسمبلی اکھنڈ شری نواس مورتی کے مکان
کو آگ لگانے کے معاملے میں گرفتار رحمان خان اور محمد عدنان سمیت چار لوگوں کو کرناٹک ہائی کورٹ نے ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔
View more
Tue, 22 Jun 2021 16:29:55
یہاں جالی روڈ، آزاد نگر تھرڈ کراس پر کڑی سے بھری ٹِپر لاری کا ایک پہیہ اچانک زمین کے اندر دھنس جانے کے بعد اسے باہر نکالنے میں کافی مشقت اُٹھانی پڑی، لوڈ کو خالی کرنے کے بعد ہی لاری کو باہر نکالنا ممکن ہوسکا۔ واقعہ منگل صبح قریب دس بجے پیش آیا۔
View more
Tue, 22 Jun 2021 13:00:42
ضلع انچارج وزیر کوٹا سرینواس پجاری نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی کینرا میں لاک ڈاون کے اوقات میں صبح 6 بجے سے 2 چھوٹ دی جائے گی۔
View more
Tue, 22 Jun 2021 12:54:43
کووڈ پوزیٹیو میں آئی کمی کو دیکھتے ہوئے ریاستی حکومت نے اڈپی اور شیموگہ سمیت مزید 6 اضلاع میں جاری لاک ڈاون قوانین میں 5 جولائی تک کے لئے چھوٹ کا اعلان کیا ہے۔
View more
Tue, 22 Jun 2021 12:47:30
شمالی کشمیر میں قائم کلو فورس کے جی او سی میجر جنرل ایچ ایس ساہی نے کہا کہ بندوقیں نہ چھوڑنے والے مقامی جنگجوؤں کو ہلاک کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ تشدد کی کارروائیاں کرنے والوں کے خلاف بہت جلد سرجیکل آپریشنز کئے جائیں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy