Mon, 21 Jun 2021 12:23:57
جوہری سمجھوتہ کو لے کر ایران اور عالمی طاقوں کے مابین مستقل ٹکراؤ کے حالات ہیں۔ ایسا لگ رہا تھا کہ ایران اور عالمی طاقتوں کے ممابین اس معاملہ پر کوئی سمجھوتہ ہو جائے گا لیکن یہ پھرملتوی ہو گیا ہے۔
View more
Mon, 21 Jun 2021 12:18:46
کووڈ۔19کی وجہ سے نجی اسکولوں میں فیس کو کے کر تنازعہ حل کر نے حکومت نے ہائی کورٹ کے وظیفہ یاب جسٹس کے قیادت میں کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Mon, 21 Jun 2021 12:13:34
”نما میٹرو“ سکنڈ فیس کے لئے ایک اور ٹنل بورنگ مشن(ٹی بی ایم) شامل ہو ئی ہے۔اس طرح کل14کلو میٹر طویل روڈ کی کھدائی کے لئے 8ٹی بی ایم مشنیں سرنگ کھودنے میں مصروف ہیں۔
View more
Mon, 21 Jun 2021 12:05:44
ریاست کے چند اضلاع میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے اعلان کے بعد 21جون بروز پیر سے شہر میں بی ایم ٹی سی بس سرویس اور نما میٹرو ریل سرویس کے آغاز کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔
View more
Mon, 21 Jun 2021 12:01:54
ریاستی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ سیلاب زدہ صورتحال کے موقع پر راحت مراکز میں گنجی کی بجائے تغذیہ بخش غذاء فراہم کی جائے۔
View more
Mon, 21 Jun 2021 11:58:20
دریائے کاویری کے میکے ڈاٹو ڈیم تعمیر کرنے کے لئے حکومت کرناٹک کی کوششوں میں تمل ناڈو کی طرف سے رکاوٹ کھڑی کرنے کی کوششوں پر روک لگا کر اگرمرکزی حکومت نے میکے ڈاٹو میں ڈیم کی تعمیر کے لئے فوراً منظوری نہیں دی تو یہ کرناٹک کے ساتھ دغا کرنے کے مترادف ہو گا۔ یہ بات اتوار کے روز سابق وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی نے کہی۔
View more
Mon, 21 Jun 2021 11:52:45
کووڈلاک ڈاؤن کی وجہ سے شہرکے بہت سارے کرایہ کے مکانات اورتجارتی مراکزودکانیں کرایہ دارنہ ہونے کی بناپرخالی پڑے ہوئے ہیں۔جس کی وجہ سے کرایہ کے مکانات اورعمارتوں کی مانگ میں نہایت کمی واقع ہوئی ہے۔
View more
Mon, 21 Jun 2021 11:36:33
انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز کی جانب سے آج(بتاریخ 20جون 2021) معروف عالم دین مولانا سید جلال الدین عمری کو ایک آن لائن خصوصی تقریب میں چودھویں شاہ ولی اللہ ایوارڈ سے سرفراز کیاگیا۔
View more
Mon, 21 Jun 2021 11:31:00
کورونا وائرس کے خلاف ہندوستان میں ٹیکہ کاری مہم کا اگلا مرحلہ 21 جون سے شروع ہونے جارہا ہے۔ اس کے تحت مرکزی حکومت 18 سال سے زیادہ عمر والوں کیلئے مفت میں ویکسین مہیا کرائے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy