Sun, 20 Jun 2021 11:52:36
کرناٹک کے وزیر اعلی بی ایس ایڈی یورپا کو عہدے سے برطرف کرنے کا مطالبہ کرنے والے بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کے ایم ایل سی اے ایچ وشوناتھ نے جمعہ کو الزام لگایا کہ محکمہ آبپاشی نے 21473 کروڑ روپئے کا ٹینڈر جلد بازی میں تیار کیا تھا، بغیر کسی مالی منظوری کے اس میں گھوٹالہ ہواہے۔
View more
Sun, 20 Jun 2021 11:47:03
دہلی تشدد کیس میں ایک سال کے بعد تین سماجی کارکنوں کی جیل سے رہائی پانے والے پراسد الدین اویسی نے بی جے پی کے ساتھ کانگریس کو نشانہ بنایاہے۔
View more
Sun, 20 Jun 2021 11:42:20
ایران میں ہونے والے 13 ویں صدارتی انتخابات میں مضبوط امیدوار ابراہیم رئیسی نے فتح اپنے نام کرلی، ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ تینوں صدارتی امیدواروں نے اپنی شکست تسلیم کرلی۔
View more
Sun, 20 Jun 2021 11:37:45
وزیر اعظم نریندر مودی کے قریبی مانے جانے والے قانون ساز اسمبلی کے رکن اروند کمار شرما کو آخرکاراترپردیش بی جے پی کا نائب صدر نامزد کرہی دیا گیا۔
View more
Sun, 20 Jun 2021 11:32:56
ایمنس کے سربراہ نے کورونا کی تیسری لہر کے بارے میں آج ایک بڑا بیان دیا ہے۔ این ڈی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگلے 6 سے 8 ہفتوں میں کورونا کی تیسری لہر آسکتی ہے۔
View more
Sun, 20 Jun 2021 11:25:44
ریاست کرناٹک میں 21جون پیر سے دوسرے مرحلہ کے ان لاک 2 کا آغاز ہورہا ہے۔ جن اضلاع میں 5فی صد سے کم پازیٹی ویٹی ہے، ان اضلاع میں پہلے ان لاک کرنے کا حکومت نے فیصلہ کیا ہے جس کا وزیراعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا نے سنیچر کو اعلان کیا تھا۔
View more
Sun, 20 Jun 2021 00:47:50
بھٹکل سمیت ساحلی علاقوں اور ملناڈ وغیرہ میں گذشتہ ایک ہفتہ سے موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، بھٹکل میں ویسے تو تھوڑے تھوڑے وقفے کے بعد زوردار بارش ہورہی ہے تو وہیں ملناڈ اور پڑوسی علاقوں میں زبردست بارش ہونے کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں جس کے نتیجے میں ہوناور کے ساحلی قصبوں میں ڈیم کا پانی چھوڑنے سے ندیوں میں طغیانی جاری ہے۔ ہوناور کے بعض علاقوں میں شراوتی ندی کے اطراف رہنے والوں کو
View more
Sat, 19 Jun 2021 23:14:31
تین زرعی قوانین کے خلاف دہلی بارڈر پر جاری کسانوں کی تحریک ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے، اور مرکزی حکومت و کسانوں کی روش کو دیکھ کر لگتا ہے کہ آنے والے کئی مہینوں تک یہ تحریک جاری رہنے والی ہے۔
View more
Sat, 19 Jun 2021 23:11:47
پی ڈی پی کے سینئر لیڈر اور سابق ڈپٹی اسپیکر سرتاج مدنی کو 6 ماہ بعد ہفتے کے روز پولیس حراست سے رہا کیا گیا ہے۔ سرتاج مدنی کی رہائی کا یہ حکومتی فیصلہ اس وقت آیا ہے جب مرکزی حکومت جموں وکشمیر کی سیاسی جماعتوں کو ایک میٹنگ میں شرکت کرنے کے لئے دلّی آنے کی دعوت دے رہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy