Mon, 05 Jul 2021 20:37:14
آج کل دنیا بھر میں آن لائن شاپنگ عام ہورہی ہے، لوگوں کو دکانوں اور شوروم میں جانے کی فرصت نہیں ملتی اور آن لائن پر ہی اپنی پسند کی چیزیں بُک کرنے پر سامان سیدھے گھر پہنچ جاتا ہے، آن لائن شاپنگ میں عمدہ کوالٹی کا مال سستے میں بھی ملتا ہے اور کسی برانڈیڈ آن لائن شاپنگ ایپ بالخصوص آمیزون، پے ٹی ایم اور اس جیسے بھروسہ مند ایپ سے مال خریدا جائے تو دھوکہ کھانے کے امکانات بھی کم رہتے
View more
Mon, 05 Jul 2021 20:12:16
جمعہ صبح بھٹکل جے ایم سی عدالت میں اچانک آگ لگنے کی واردات پیش آئی تھی جس میں عدالت کی چھت کو شدید نقصان پہنچا تھا جبکہ ایک زیروکس مشین، کمپوٹر اور ایک ٹی وی سمیت عدالت کے کئی فرنیچرس جل کر خاکستر ہوگئے تھے، اس تعلق سے نقصانات کا جائزہ لینے کاروار سے ڈسٹرکٹ جج راج شیکھر نے بھٹکل عدالت پہنچ کر نقصانات کا جائزہ لیتے ہوئے حالات سے آگاہی حاصل کی۔
View more
Mon, 05 Jul 2021 19:55:09
بالمٹا میں واقع 'ماپلیکس' نامی ایپل کے شو روم میں ڈکیتی کی واردات پیش آئی ہے جس میں چوروں نے تقریباً 70 لاکھ روپے مالیت کے آئی فونز اور متعلقہ سامان پر ہاتھ صاف کردیاہے۔
View more
Mon, 05 Jul 2021 18:47:40
کرناٹکا ان لاک تھری کا سلسلہ آگے بڑھاتے ہوئے ریاستی حکومت نے مسجدوں اور مندروں وغیرہ کو کووِڈ پروٹوکول کی پابندی کے ساتھ کھولنے کی جو اجازت دی ہے اس کے بعد مرڈیشور کے مندر اور ساحل کے اطراف سیاحتی سرگرمیاں از سر نو شروع کی جارہی ہیں۔
View more
Mon, 05 Jul 2021 17:41:56
ہوسپیٹ - میسور ریلوے لائن کے توسیعی منصوبے پر عمل در آمد کے لئے محکمہ جنگلات کے افسران نے کالی ٹائگر ریزرو فاریسٹ اور ہلیال ژون کے تینئی گھاٹ - کیاسل راک ریزرو فاریسٹ علاقہ میں ہزاروں درختوں کو کاٹنے کا جو حکم دیا تھا اس پر مرکزی ماحولیاتی کمیٹی نے روک لگادی ہے۔ حالانکہ اس حکم کے آنے تک بڑی عجلت میں سیکڑوں درخت کاٹے جاچکے ہیں ، اس کے باوجود اب بھی ہزاروں درخت کٹنے سے بچ گئے اس لئے عدالت کے حکم پر
View more
Mon, 05 Jul 2021 13:46:30
کرناٹک میں کورونا معاملات میں کمی آنے پر ایک طرف لاک ڈاون میں راحت دی گئی ہے، وہیں کالجس میں جلد ہی کلاسس شروع کئے جانے کےآثار نظر آرہے ہیں، جس کو دیکھتے ہوئے اب بھٹکل کے کالجس میں کورونا ویکسی نیشن مہم چلائی جارہی ہے اور طلبہ سمیت کالج کے اسٹاف کو بھی سرکار کی طرف سے ویکسین لگوائی جارہی ہے۔
View more
Mon, 05 Jul 2021 13:00:07
سعودی عرب کی نئی قومی فضائی کمپنی کا ہدف بین الاقوامی ٹرانزٹ مسافر ہیں اور اس سے علاقائی مسابقت میں مملکت کی پوزیشن مضبوط ہو گی۔ یہ بات روئٹرز نیوز ایجنسی نے آج اتوار کے روز بتائی۔
View more
Mon, 05 Jul 2021 12:49:59
آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پیر کے روز مسلسل دوسرے دن پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کیا جس کی وجہ سے دہلی اور کولکتہ میں اس کی قیمت 100 روپے فی لیٹر کے بے حد قریب پہنچ گئی ہے۔
View more
Mon, 05 Jul 2021 12:41:05
این جی اوز فیڈریشن گلبرگہ کی جانب سے کورونا وائیریس کی دوسری لہر کے دوران بے لوث خدمات انجام دینے والے کرناٹک مسلم پولیٹیکل فیڈریشن گلبرگہ کے جنرل سیکریٹری جناب افضال محمود کی تہنیت کی گئی اور گلپوشی کرتے ہوئے ان کی خدمات کو سراہا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy