Tue, 06 Jul 2021 11:33:59
موں کے ہائی سکیورٹی زون ہوائی اڈے کمپلیکس میں واقع ایئر فورس اسٹیشن پر ڈرون حملے میں استعمال ہونے والے آئی ای ڈی کوآر ڈی ایکس اور نائٹریٹ کے مرکب سے تیار کیا گیا تھا-
View more
Tue, 06 Jul 2021 11:21:00
مہاراشٹرا میں بی جے پی اور شیوسینا کے ایک بار پھر ساتھ آنے کی قیاس آرائیوں کے درمیان شیوسینا کے رہنما سنجے راوت نے ایک بڑا بیان دیا ہے-انہوں نے اپنے اور بی جے پی کے تعلقات کا موازنہ عامر اور کرن راؤ سے کیا ہے-
View more
Tue, 06 Jul 2021 11:18:18
سینٹرل بورڈآف سکینڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) نے تعلیمی سیشن 2021-22کیلئے ایک اہم فیصلہ کیا ہے۔ بورڈ کی جانب سے جاری اسپیشل اسیس منٹ اسکیم کے مطابق اس سیشن میں دو مرتبہ امتحانات کا انعقاد کیا جائے گا۔
View more
Tue, 06 Jul 2021 11:12:11
کانگریس کے سینئر رہنما اور راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ دگ وجے سنگھ نے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس)کے سربراہ موہن بھاگوت کے تازہ بیانات کے تناظر میں آج ایک ٹوئیٹ کے ذریعے انہیں مشورہ دیا ہے -
View more
Tue, 06 Jul 2021 11:09:26
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے فائر برانڈ لیڈر گیان دیو آہوجہ نے ایک بار پھر سے متنازعہ بیان دیا ہے- گیان دیو آہوجہ نے کہا ہے کہ مسلم سماج کے لوگ اب ہمارے بھائی نہیں رہے- اب ہندوؤں کو ’شاستر‘ کے ساتھ ہتھیار بھی اٹھانا پڑے گا-
View more
Tue, 06 Jul 2021 11:03:58
چکمگلور وضلع میں ایک بچھڑے کا ذبیحہ کرنے کے الزام میں ابرایم اور محمد حنیف نامی دو نوجوانوں پر حملہ کردیا گیا جبکہ ضلع کے بالے ہنور کی پولیس نے ان نوجوانوں کے خلاف انسداد گؤ کشی قانون کے تحت ایف آئی آر درج کیا ہے- اس کے ساتھ ہی حملہ آوروں کے خلاف بھی ایک ایف آئی آر درج کی گئی ہے -
View more
Tue, 06 Jul 2021 00:42:17
رافیل سودے کو لے کر فرانس میں شروع ہوئی جانچ کے بعد کانگریس لگاتار مرکز کی مودی حکومت پر حملہ آور ہے۔ آج ایک بار پھر اس نے کہا ہے کہ حکومت کو رافیل لڑاکو طیارے خریداری گھپلے کی ذمہ داری لیتے ہوئے معاملے کی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) سے جانچ کرانی چاہیے اور اسے سمجھنا چاہیے کہ اس کے علاوہ ان کے پاس کوئی متبادل نہیں ہے۔
View more
Tue, 06 Jul 2021 00:39:37
اتر پردیش کے سلطان پور ضلع پنچایت صدر کا الیکشن اختتام پذیر ہونے کے دو دنوں بعد یعنی پیر کے روز آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) نے اپنے 3 ضلع پنچایت اراکین کے خلاف سخت کارروائی کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy