Wed, 07 Jul 2021 11:54:44
دہلی ہائی کورٹ نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر کی مرکزی حکومت کے نئے اطلاع اور ٹیکنالوجی (آئی ٹی) رہنما خطوط پر عمل کرنے میں ناکامی کے سلسلے میں منگل کو کھینچائی کی۔
View more
Wed, 07 Jul 2021 11:52:27
ایران کے کئی شہروں میں بجلی کی زبردست قلت ہے جس کی وجہ سے وہاں کے مختلف شہروں میں بجلی کی بار بار کی بندش کے خلاف مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔بعض شہروں میں اس ہفتے کے دوران میں احتجاجی مظاہرین نے ایران کے سپریم لیڈرآیت اللہ علی خامنہ ای کے خلاف بھی سخت نعرے بازی کی ہے۔
View more
Wed, 07 Jul 2021 11:50:12
خود کو سی بی آئی افسر بتاکر لوگوں کے ساتھ دھوکہ کرنے والے سناتن رائے چودھری سے پوچھ تاچھ کے دوران کئی چونکا والی معلومات پولس کے ہاتھ لگی ہے ۔
View more
Wed, 07 Jul 2021 11:12:31
سابق ریاستی وزیر اعلیٰ و اپوزیشن لیڈر سدرامیا نے کہاکہ ریاستی وزیراعلیٰ مرکزی حکومت کے سامنے زبان کھولنے کی ہمت نہیں رکھتے۔ بسونگڈی حلقہ کے مدورمامندر کے سامنے وجئے کھیل کے میدان میں یوا کانگریس عہدیداروں کی جانب سے منعقد کووڈ متاثرین کے لئے راشن کٹ تقسیم پروگرام کا افتتاح کرتے ہوئے سدرامیا نے اس خیالکا اظہارکیا۔
View more
Wed, 07 Jul 2021 11:09:01
بائیو ڈاؤرسٹی بورڈ کے صدر اننت ہیگڈے آشیسر نے بتا یا کہ بروہت بنگلور مہا نگر پا لیکے(بی بی ایم پی) حدود میں آلودہ تمام جھیلوں کی ترقی کی جائے گی۔
View more
Wed, 07 Jul 2021 11:06:15
نیشنل ہیرالڈ کیس میں سونیا گاندھی اور راہل گاندھی کی درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت ملتوی کردی گئی ہے- اب یہ سماعت 13 جولائی کو ہوگی-
View more
Wed, 07 Jul 2021 11:02:04
بروہت بنگلور مہا نگر پا لیکے(بی بی ایم پی) چیف کمشنر گورو گپتا نے کہا کہ شہر میں روزانہ 800کتوں کو ریبیس انجکشن دینے کا منصوبہ بنا یا گیا ہے۔
View more
Wed, 07 Jul 2021 00:10:49
) امید کی جا رہی تھی کہ مودی کابینہ میں توسیع کو لے کر 7 جولائی کو میٹنگ ہوگی اور 8 جولائی کو نئے وزراء کا نام سامنے آئے گا، لیکن تازہ ترین خبروں کے مطابق 7 جولائی کی شام 6 بجے ہی مودی کابینہ میں توسیع کا عمل انجام پا جائے گا۔
View more
Wed, 07 Jul 2021 00:07:29
راجستھان یونٹ میں جاری آپسی چپقلش اور رسہ کشی نے بی جے پی کو بری طرح مشکل میں ڈال دیا ہے۔ پارٹی اب اندرونی لڑائی کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے اور کارکنان کے درمیان سخت پیغام دینے کے لیے پارٹی لائن پر عمل نہ کرنے والے لیڈروں کے خلاف کارروائی کا منصوبہ بنا رہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy