Wed, 14 Jul 2021 20:44:12
حکومت کی طرف سے مزدوروں میں تقسیم کرنے کے لئے جو 200 راشن کٹس لیبر ڈپارٹمنٹ کو موصول ہوئے تھے، وہ غائب ہوجانے کی بات سامنے آئی ہے۔
View more
Wed, 14 Jul 2021 18:45:19
بھٹکل میونسپل چیف آفسر دیوراج کا تبادلہ ہوگیا ہے اور ان کی جگہ پر اب بنگلور سے رادھیکا ایس این نے بھٹکل پہنچ کر بھٹکل میونسپالٹی میں چیف آفسر کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔
View more
Wed, 14 Jul 2021 17:50:04
کورونا بحران کے باوجود اتر پردیش حکومت کی جانب سے کانوڑ یاترا کو اجازت فراہم کیے جانے پر سپریم کورٹ نے از خود نوٹس لے لیا ہے۔
View more
Wed, 14 Jul 2021 17:39:58
مہنگائی میں اضافے پر صرف اپوزیشن پارٹیاں ، انڈسٹریز یا عوام ہی نہیں بلکہ ملک کے سب سے بڑے بینک ایس بی آئی نے بھی تشویش کا اظہار کیا ہے اور حکو مت سے اپیل کی ہے کہ مہنگائی کو کم کرنے کے اقدامات بہت جلدی اور تیز رفتاری کے ساتھ کئے جائیں ورنہ ملک کی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ سکتے ہیں۔
View more
Wed, 14 Jul 2021 17:29:39
محکمہ موسمیات کی جانب سے گزشتہ روز راجدھانی دہلی اور این سی آر میں مانسون کی آمد کا اعلان کیے جانے کے بعد سے موسم پوری طرح تبدیل ہو گیا ہے۔ دہلی-این سی آر کے کئی علاقوں میں درمیانی سے تیز بارش ہو رہی ہے اور دیگر علاقوں میں مطلع ابر آلود بنا ہوا ہے۔
View more
Wed, 14 Jul 2021 17:26:40
کورونا ویکسین کی قلت کے سلسلہ میں کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ایک مرتبہ پھر مودی حکومت پر طنز کیا ہے۔ انہوں نے ٹوئٹ کر کے کہا، ’’جملے ہیں مگر ویکسین نہیں۔‘‘ ساتھ ہی انہوں نے پھر سے پوچھا ہے کہ ویکسین کہاں ہے۔ اس ٹوئٹ میں راہل گاندھی نے ایک خبر کا اسکرین شاٹ بھی شیئر کیا ہے۔
View more
Wed, 14 Jul 2021 17:22:03
ملک میں کورونا وائرس (کووڈ۔ 19) کے گھٹتے کیسز کے درمیان گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وائرس کے 38792 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور شفایابی کی شرح بڑھ کر 97.28 فیصد ہوگئی ہے۔
View more
Wed, 14 Jul 2021 17:16:14
کیرالہ میں سفارتی ذرائع سے کی گئی سونے کی اسمگلنگ معاملہ میں ہائی کورٹ کی طرف سے ملزمین کو ضمانت کیے جانے پر داخل کی گئی اپیل پر سپریم کورٹ کے بینچ نے کہا کہ وہ اس سوال پر غور کرنے کے لئے تیار ہے کہ سونے کی اسمگلنگ کو یو اے پی اے کے تحت دہشت گردانہ سرگرمیوں سے جوڑا جا سکتا ہے یا نہیں؟
View more
Wed, 14 Jul 2021 12:46:54
سماجو ادی پارٹی (ایس پی) سربراہ و سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے آج کہا کہ ملک میں دو متوازی حکومتیں کام کر رہی ہیں۔ ایک حکومت کا بی جے پی قیادت کر رہی ہے اور دوسری متوزی حکومت آر ایس ایس کی قیادت میں اپنا ایجنڈ نافذ کراتی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy