Fri, 16 Jul 2021 19:54:09
اپنے جونیئر طلبہ کی ریگنگ کرنے کے الزام میں پولیس نے شہر کے ایک پرائیویٹ نرسنگ کالج کے 6 سینئر طلبہ کو گرفتار کر لیا ۔
View more
Fri, 16 Jul 2021 18:57:39
ایک ہفتہ سے جاری مسلسل اور موسلادھار بارش کے نتیجے میں جمعہ کومینگلور کے قریب کُلشھیکر اور پڈیل کے درمیان ریلوے ٹریک پر قریبی پہاڑی کی مٹی کھسک جانے سے ٹرین سروس متاثر ہوگئی۔
View more
Fri, 16 Jul 2021 11:45:08
گوا سے بھٹکل لوٹنے کے دوران اچانک پیچھے سے ایک تیز رفتار کار کی ٹکر سے بھٹکل کے معروف کورونا وارئیر جناب عتیق الرحمن مُنیری اور ان کی اہلیہ کو ہلکی چوٹیں آئی ہیں، البتہ ان کی کار کو کافی نقصان پہنچا ہے۔ حادثہ جمعہ کی صبح گوا انٹرنیشنل ائرپورٹ سے قریب سات کلو میٹر دور پیش آیا۔
View more
Thu, 15 Jul 2021 23:58:03
ملک سے غداری کی تعزیرات ہند کی دفعہ 124-اے کو چیلنج کرنے والی تازہ عرضی پر سماعت کے دوران جمعرات کے روز سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت سے اہم سوال کیا۔ عدالت عظمیٰ نے پوچھا کہ آج ملک کی آزادی کے 75 سال مکمل ہونے کے بعد بھی ’غداری‘ سے متعلق قانون کی کیا ضرورت ہے؟
View more
Thu, 15 Jul 2021 23:55:16
مہنگائی، نظم ونسق، روزگار کے مطالبے و گنا بقایا جات کی ادائیگی سمیت 16 نکاتی مطالبات کے ساتھ سماج وادی پارٹی (ایس پی) نے جمعرات کو ریاست گیر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ ریاست کے 75 اضلاع میں تقریباً 350 تحصیلوں پر ہوئے اس احتجاجی مظاہرے کے دوران ایس پی کارکنوں نے حکومت مخالف نعرے بازی کی۔ اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ کچھ ایک مقامات پر پولیس اور ایس پی کارکنوں کے درمیان معمولی جھڑپ بھی
View more
Thu, 15 Jul 2021 23:51:49
کیرالہ میں مزید پانچ افراد زیکا وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں جس کے بعد اس وائرس کی زد میں آنے والوں کی تعداد بڑھ کر 28 ہو گئی۔
View more
Thu, 15 Jul 2021 20:14:09
بھٹکل سمیت ریاست کرناٹک کے کئی شہروں مینگلور، بنگلور، اُڈپی، چکمنگلور، ہاسن، کورگ، شموگہ، ہاویری وغیرہ میں گذشتہ چار پانچ دنوں سے مسلسل بارش کا سلسلہ جار ی ہے جس سے عام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے۔
View more
Thu, 15 Jul 2021 18:36:57
بھلے ہی کووِڈ کی دوسری لہر اختتام کو پہنچ چکی ہو مگر دوسری لہر میں شہر ، شہر اور گاوں گاوں میں اکسیجن کی قلت کو لے کر جو اموات ہوئیں، اُس کو دیکھتے ہوئے اکسیجن پلانٹ کی ضرورت شدت سے محسوس کی گئی تھی، اب چونکہ کووِڈ کی تیسری لہر کے بھی خدشات ظاہر کئے جارہے ہیں، احتیاطی پیشگی اقدامات بے حدضروری ہیں۔
View more
Thu, 15 Jul 2021 17:34:11
بھارتیہ جنتا پارٹی کے کیرالہ یونٹ کے صدر کے سریندرن بدھ کے روز کوڈکارا ہائی وے لوٹ معاملے کی تحقیقات کرنے والی اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے پیش ہوئے جہاں ان سے 90 منٹ تک پوچھ گچھ کی گئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy