Sat, 24 Jul 2021 23:34:52
سماج وادی پارٹی (ایس پی) سربراہ اکھلیش یادو نے کہا کہ کبھی جرائم کے خلاف زیرو ٹالیرنس کی بات کرنے والے اترپردیش کے وزیر اعلی جرائم دنیا کے لئے ہیرو بن گئے ہیں اور ان کا پورا انتظامیہ افسران کے سامنے سرنگو ہے۔
View more
Sat, 24 Jul 2021 23:23:24
آج دوپہر سیانگولی کے موگو نامی مقام پر بڑے بھائی نے اپنے چھوٹے بھائی کو چاقو گھونپ دیا جس کی وجہ سے اس کی موت واقع ہوگئی ۔
View more
Sat, 24 Jul 2021 18:53:18
بھٹکل کے پڑوس میں واقع گرین ویلی نیشنل اسکول اینڈ پی یو کالج شیرور نے میٹرک کے ICSE بورڈ میں سو فیصد نتائج کے ساتھ بہترین تعلیم دینے کا سلسلہ جاری رکھا ہے اور اس بار بھی اس اسکول کے تمام 82 کامیاب طلبہ میں 57 طلبہ نے امتیاز ی نمبرات یعنی 85 فیصدیا اس سے زائد مارکس کے ساتھ کامیابی پائی ہے جبکہ بقیہ 25 طلبہ فرسٹ کلاس سے کامیاب ہوئے ہیں۔
View more
Sat, 24 Jul 2021 18:12:32
حفاظ‘ علما کرام اور ڈراَپ اوٹ طلبہ کو عصری تعلیم سے جوڑنے شاہین AICU(اے آئی سی یو) کی طرف سے ایک تعارفی ویبنارپروگرام 25/جولائی 2021ء بروز اتوار بوقت صبح11بجے منعقد کیا جارہا ہے۔جس میں مولانا مقصود عمران صاحب رشادی مہتمم جامع العلوم شاہین اکاڈمی بنگلور، ڈاکٹر عبدالقدیر چیرمن شاہین ادارہ جات بیدر اور جناب سید تنویر احمد ماہرِ تعلیم بنگلور خطاب کریں گے۔
View more
Sat, 24 Jul 2021 13:38:42
شاہین پی یو کالج کے 52طلبہ نے پی یو سی سالِ دوم میں صد فیصد یعنی600میں سے600نمبرات حاصل کرتے ہوئے کالج کا نام روشن کردیا ہے اس موقع پر طلبہ کی تہنیت اور شالپوشی کرتے ہوئے بیدر کے ڈپٹی کمشنر رامچندرن آر نے طلبہ کے ساتھ ساتھ کالج انتظامیہ کی بھی تعریف کی انھوں نے کہا کہ طلبہ کی تعلیمی زندگی میں اس کی تعلیمی ترقی کے نتائج بہت اہم ہوتے ہیں‘یہی نتائج اُس کی آئندہ تعلیمی سرگرمیوں کے لئے حوصلہ افزائی
View more
Sat, 24 Jul 2021 13:34:23
دہلی عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج ونود یادو کا شو وہار کی مدینہ مسجد میں توڑ پھوڑ کے مقدمے پر دہلی پولیس کی تحقیقات کو پھاڑنا اور پولیس افسران کی ناقص تحقیقات پر کھلی عدالت میں ان کی سرزنش کرنا اس بات کا واضح اشارہ ہے کہ شمال مشرقی دہلی فسادات کی تحقیقات کس قدر جانبدارانہ و مسلم مخالف ہو گئی ہیں، ان خیالات کا اظہار پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے چیئرمین او ایم اے سلام نے کیا۔
View more
Sat, 24 Jul 2021 13:24:36
ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 39،097 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور اس وبا سے 546 افراد کی مو ت ہو گئی ہے۔ دریں اثنا جمعہ کے روز 42 لاکھ 67 ہزار 799 افراد کو کوروناکے ٹیکے لگائے گئے۔ ملک میں اب تک 42 کروڑ 78 لاکھ 82 ہزار 261 افراد کو ٹیکے لگائے جا چکے ہیں۔
View more
Sat, 24 Jul 2021 13:19:17
مغربی بنگال میں بارہویں جماعت کے نتائج میں مرشدآباد کی رہنے والی مسلم طالبہ کے پہلی پوزیشن حاصل کرنے کے بعد ہائیر سیکنڈری ایجوکیشن کونسل کے چیئرمین مہوا داس تنقید کی زد میں ہےکیونکہ انہوں نے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی امیدوارکا نام ظاہر کرنے کے بجائے مذہبی شناخت ظاہر کی۔بار بار پہلی پوزیشن حاصل کرنے والا کا نام پوچھے جانے پر انہوں نے صرف یہ کہا کہ ایک مسلم طالبہ نے پہلی پ
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy