Tue, 27 Jul 2021 00:19:49
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ریاست میں پیگاسس فون ہیکنگ گھوٹالہ کی جانچ کے لئے ایک پینل تشکیل دیا ہے۔ سبکدوش جج ایم وی لوکر اور جیوترمے بھٹاچاریہ اس پینل کی سربراہی کریں گے۔
View more
Tue, 27 Jul 2021 00:14:18
کرگل وجے دیوس کی 22 ویں سالگرہ کے موقع پر پیر کے روز دراس (کرگل) میں واقع کرگل وار میموریل پر ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں کرگل جنگ کے دوران اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے فوجی جوانوں کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
View more
Tue, 27 Jul 2021 00:11:20
حزب اختلاف کی جماعتوں کے ممبروں نے پیر کو جاسوسی معاملے اور زرعی قوانین پر راجیہ سبھا میں زبردست ہنگامہ ہوا، جس سے ایوان کی کارروئی چار مرتبہ ملتوی ہونے کے بعد شام 5 بجے تک ملتوی کرنے پر مجبور ہونا پڑا۔
View more
Tue, 27 Jul 2021 00:07:55
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بارے پوچھے گئے سوال کے جواب میں پٹرولیم اور قدرتی گیس کے مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے پیر کے روز لوک سبھا میں کہا کہ پٹرول اور ڈیزل پر سینٹرل ایکسائز ڈیوٹی اور اضافی چنگی کی رقم سے مرکزی حکومت شہریوں کو کووڈ- 19 کا مفت ٹیکہ اور غریبوں کو مفت راشن دے رہی ہے۔
View more
Tue, 27 Jul 2021 00:05:05
وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے پیر کو کہا کہ کاشتکاروں کو بااختیار بنانے کے لئے نئے زرعی اصلاحات قانون جیسے ٹھوس اقدامات زراعت کو مزید تقویت بخشیں گے۔
View more
Tue, 27 Jul 2021 00:01:51
اوپنر سومیا سرکار (68) اور آل راؤنڈر شمیم حسین (31) کی جارحانہ اننگز کی بدولت بنگلہ دیش نے یہاں آج تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی مقابلے میں زمبابوے کو پانچ وکٹ سے شکست دے کر تین میچوں کی اس سیریز کو 1-2 سے جیت لی۔
View more
Mon, 26 Jul 2021 23:56:53
راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف ملک ارجن کھرگے نے کہا کہ جاسوسی کا معاملہ بہت سنجیدہ ہے اور وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کی موجودگی میں پارلیمنٹ میں اس پر بحث ہونی چاہئے۔
View more
Mon, 26 Jul 2021 23:53:11
تجربہ کار ہندوستانی ٹیبل ٹینس کھلاڑی شرت کمل نے یہاں پیر کے روز ٹوکیو میٹروپالیٹن جمنیزیئم میں مردوں کے سنگلز ٹیبل ٹینس مقابلے کے دوسرے راونڈ میں پرتگال کے ٹیاگو اپولونیا کے خلاف سخت مقابلے میں2-11، 11-8، 11-5، 9-11، 11-6، 11-9 سے جیت حاصل کرکے دوسرے راونڈ میں داخلہ حاصل کیا،
View more
Mon, 26 Jul 2021 23:44:38
منجیشور کے ہوسانگڈی میں واقع راجدھانی جیویلرس کی دکان میں آج ڈکیتی کی واردات انجام دی گئی جس میں لٹیرے دکان سے 15 کلو گرام وزنی چاندی کے زیورات، 26 بیش قیمتی دستی گھڑیاں اور نقد 4.5 لاکھ روپے اڑا لے گئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy