Sat, 31 Jul 2021 11:31:35
کوتار میں مدنی نگر کے پاس ایک سلسلہ وار حادثہ پیش آیا جس میں ایک آٹو رکشہ اور کار کو بہت نقصان پہنچا اور رکشہ ڈرائیور شدید زخمی ہوا۔
View more
Sat, 31 Jul 2021 11:28:08
بنٹوال کے مضافات اربی سوناڈو علاقے میں ایوان نامی ایک شخص کے ذریعے منگلورو ریفائنری اینڈ پیٹرولیم لمیٹیڈ (ایم آر پی ایل) کی پائپ لائن میں سوراخ بنا کر ڈیزل چوری کرنے اور زمین کے اندر سے ہی ڈیڑھ کلومیٹر دور پائپ بچھا کر ڈیزل اپنے گھر تک لے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
View more
Sat, 31 Jul 2021 11:23:19
وزیر اعلیٰ بسواراج بومئی نے کہا ہے کہ ریاستی کابینہ میں توسیع ایک ہفتہ کے اند رکردیا جائے گی۔ دہلی میں بی جے پی کے سرکردہ قائدین سے ملاقات کے بعد انہوں نے یہ اعلان کیا۔
View more
Sat, 31 Jul 2021 11:15:01
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے مشن 2024 کی ریس تیز کردی ہے۔ گزشتہ پانچ دنوں کے دہلی دورہ کے دوران انہوں نے کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی، راہل گاندھی کے ساتھ ساتھ ملک کے کئی اپوزیشن لیڈروں سے ملاقات کی ہے۔
View more
Sat, 31 Jul 2021 11:10:01
راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف ملکارجن کھرگے نے کہا ہے کہ جاسوسی 2019 سے جاری ہے اور اس کی وجہ سے ملک محفوظ نہیں رہ سکتا اور جمہوریت کو تباہ کرنے کی کوششیں کی جاری ہے، اس لیے پیگاسس مسئلہ پر ایوان میں بحث ہونی چاہئے۔
View more
Sat, 31 Jul 2021 11:06:46
پیگاسس جاسوسی معاملے کی جانچ کے لئے سپریم کورٹ میں داخل عرضی سماعت کیلئے قبول کر لی گئی ہے اور اس پر آئندہ ہفتہ سماعت ہوگی۔ اُدھر دوسری طرف پیگاسس جاسوسی اسکینڈل کے خلاف پوری دنیا میں اُٹھ رہی آوازوں کے بیچ اسرائیل نے اسے بنانے والی کمپنی ’این ایس او‘ کے دفتر پر چھاپے مار کر جانچ کا آغاز کردیا ہے
View more
Sat, 31 Jul 2021 11:03:58
پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے پہلے دو ہفتے پیگاسس جاسوسی معاملے، کسان تحریک اور مہنگائی کے سلسلے میں کئے گئے اپوزیشن کانگریس، ترنمول کانگریس اور بائیں بازو سمیت متعدد دیگر پارٹیوں کے ہنگامے کی نذر رہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy