Sun, 01 Aug 2021 00:04:00
اربیل گھاٹی کے پاس ایک ہفتہ پہلے چٹان کھسکنے کا جو واقعہ پیش آیا تھا اس کے بعد سڑک پر گرے ہوئے ملبہ کو ہٹانے اور ہیوی ٹریفک کے لئے راستہ صاف کرنے میں ہورہی تاخیر سے ٹرک اور ٹینکرس کے ڈرائیور مسلسل کئی دنوں سے سڑک کنارے گاڑیوں کی قطار لگا کر انتظار کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں ۔
View more
Sat, 31 Jul 2021 22:05:47
جولائی کے آخری عشرے میں کونکنسمیت اُترکنڑا کے کئی علاقوں میں بارش سے تباہی مچی تھی، نقصانات کا جائزہ لینے بھٹکل تنظیم کے وفود متاثرہ علاقوں کا دورہ کررہے ہیں اور متاثرہ لوگوں کو مالی تعاون فراہم کرنے کوششیں ہورہی ہیں۔ اسی ضمن میں 31 جولائی سنیچر کو بھٹکل تنظیم کا ایک وفد کاروارکے کدرا اور ملّاپور پہنچا اور بارش سے مچی تباہی کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ متاثرین سے احوال جاننے کی کوشش کی۔
View more
Sat, 31 Jul 2021 13:32:38
مدھیہ پردیش کے ضلع بھِنڈ میں ہفتہ کی صبح اس وقت ایک بڑا حادثہ پیش آیا جب ضلع جیل کی ایک خستہ حال دیوار موسلادھار بارشوں کے دوران بھربھرا کر گر گئی۔ اس سے بیرک نمبر 6 میں قید 22 قیدی زخمی ہو گئے، جن میں سے 2 کی حال نازک بتائی جا رہی ہے۔
View more
Sat, 31 Jul 2021 13:28:56
آخر کار طویل انتظار کے بعد ، سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) نے 12 ویں کلاس کے نتیجہ جاری کر دیے ہیں۔ طلباء اپنے نتائج ویب سائٹ cbseresults.nic.in ، cbse.gov.in پر دیکھ سکتے ہیں۔ اس سال 99.37فیصد طلبہ کامیاب ہوئے ہیں۔
View more
Sat, 31 Jul 2021 13:23:53
گئوشالاؤں میں موجود گایوں کی دیکھ بھال کے نام پر سرکاری امداد حاصل کرنے اور اس کو ہضم کر جانے کے کئی معاملے سامنے آ چکے ہیں۔ تازہ معاملہ راجستھان کے ضلع جیسلمیر کا ہے جہاں رام گڑھ واقع کوہریوں کا گاؤں علاقہ میں چل رہی 200 گایوں پر مشتمل گئوشالہ میں تقریباً 50 سے زائد گایوں کے مرنے کی خبر سامنے آئی ہے۔ الزام عائد کیا جا رہا ہے کہ ان گایوں کی موت بھوک پیاس کی وجہ سے ہوئی ہے۔
View more
Sat, 31 Jul 2021 13:21:23
بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کو ایک ملاقات کے دوران یقین دلایا کہ وہ ذات پر مبنی مردم شماری کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھیں گے اور ساتھ ہی قانونی طریقے پر بھی غور کریں گے۔
View more
Sat, 31 Jul 2021 12:57:24
اتر پردیش میں بی جے پی رکن اسمبلی کمل سنگھ ملک کو اس وقت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا جب وہ ضلع ہاپوڑ واقع گڑھ مکتیشور میں اپنے کیے گئے ترقیاتی کاموں کو شمار کرانے لوگوں کے درمیان پہنچے۔
View more
Sat, 31 Jul 2021 12:54:28
ملک میں کورونا وائرس (کووڈ 19) کے یومیہ سامنے آنے والے معاملات میں معمولی کمی آئی ہے، تاہم نئے کیسز کی تعداد 40 ہزار سے زیادہ رہی۔ دریں اثنا ، جمعہ کو 52 لاکھ 99 ہزار 36 افراد کو کورونا کی ویکسین لگائی گئی۔ اب تک ملک میں 46 کروڑ 15 لاکھ 18 ہزار 479 افراد کو ویکسین دی جا چکی ہے۔
View more
Sat, 31 Jul 2021 12:49:40
خواتین کے تحفظ کیلئے ریلوے ڈویژن پو لیس نے اپنے اہلکاروں کو13موٹر سائیکلیں فراہم کی ہیں۔ سنگولی رائنا سٹی ریلوے اسٹیشن احاطہ میں ریلوے ڈویژن کے اڈیشنل ڈرائرکٹر جنرل آف پو لیس(اے ڈی جی پی) بھاسکر راؤ نے موٹر سائیکلوں کو عملہ میں تقسیم کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy