Mon, 02 Aug 2021 00:12:50
سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر و سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے کہا کہ بی جے پی حکومت میں آئینی اداروں کی معتبریت کو ختم کیا جا رہا ہے۔
View more
Mon, 02 Aug 2021 00:10:31
آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی کا کہنا ہے کہ ہمیں ایسے علماء کی سخت ضرورت ہے جو نہ صرف دین کی روح کو سمجھتے ہوں بلکہ اسلام کی صحیح ترجمانی بھی کرسکیں۔
View more
Mon, 02 Aug 2021 00:07:50
راجستھان کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت نے مرکزی حکومت سے معدنی بلاکس کی نیلامی کے موجودہ عمل کو جاری رکھتے ہوئے ’پری ایمبیڈڈ کلیئرنس‘ نظام کو تیار کرنے کے لیے ریاستی حکومت کو دو سال کا وقت دینے کی درخواست کی۔
View more
Mon, 02 Aug 2021 00:05:49
کورونا کی دوسری لہر کے بعد بتدریج معیشت پٹری پر لوٹنے کے ساتھ جی ایس ٹی ریونیو کلیکشن میں بھی تیزی آنا شروع ہو گئی ہے اور جولائی میں یہ پھر سے ایک لاکھ کروڑ کے ہندسے کو عبور کرتے ہوئے 116393 کروڑ روپے تک پہنچ گئی۔
View more
Mon, 02 Aug 2021 00:02:10
ہندوستان نے گریٹ برطانیہ کو کوارٹر فائنل میں اتوار کے روز تین۔ ایک سے شکست دے کر 41 برسوں کے طویل وقفے کے بعد ٹوکیو اولمپکس میں مردوں کے ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں داخلہ حاصل کرلیا۔
View more
Sun, 01 Aug 2021 23:30:16
جمعیۃ علمائے ہند نے مہاراشٹر میں مسلسل طوفانی بارش سے سیلاب کی تباہ کاری بھیانک شکل کے پیش نظر اپنی ٹیم کو راحت رسانی میں کوئی کسر نہ چھوڑنے کی ہدایت دی ہے۔ یہ ہدایت مہاراشٹرمیں سیلاب سے آئی زبردست تباہی پر اپنے رنج و دکھ کا اظہارکرتے ہوئے صدر جمعیۃعلماء ہند مولانا ارشدمدنی نے دی ہے۔
View more
Sun, 01 Aug 2021 23:26:29
ہندوستان کی موجودہ چیمپئن پی وی سندھو نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اتوار کے روز چین کی ہی بنگ جیاؤ کو 15-21 ،13-21 سے شکست دے کر بیڈمنٹن سنگلز مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتا اور اس کے ساتھ ہی سندھو نے ہندوستان کو ٹوکیو اولمپک کھیلوں میں تیسرا تمغہ دلایا۔
View more
Sun, 01 Aug 2021 20:47:21
حال میں آتشزدگی کی وجہ سے بھٹکل کورٹ کا جو حصہ تباہ ہوگیا تھا اس کی مرمت کا جائزہ لینے کے لئے پہنچے ضلع سیشنس کورٹ کے جج راج شیکھر نے کہا کہ عبوری مرمتی کام پورا ہوگیا ہے، جلد ہی اس مقام پر نیا کامپلیکس تعمیر کرنے کا منصوبہ منظور ہوجائے گا ۔
View more
Sun, 01 Aug 2021 18:56:08
کل پیر 2/اگست کو بھٹکل کے لئے 2770 کووِڈ ڈوز فراہم کئے گئے ہیں جس میں بھٹکل تعلقہ اسپتال سمیت مرڈیشور، بیلور، شرالی ، بیلکے اور کونار میں واقع ہیلتھ مراکز میں بھی کووڈ ٹیکہ دینے کا انتظام کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy