Mon, 02 Aug 2021 23:54:20
حکومت مہاراشٹر نے کورونا وائرس وبا کے دوران عائد پابندیوں میں منگل 3 اگست سے رعایت دینے کا آج وزیراعلی ادھو ٹھاکرے نے اعلان کیا ہے ۔ جن اضلاع میں کووڈ کا اثر کم ہے ، دکانیں شام 4 بجے کے بجائے رات 8 بجے تک کھلی رکھنے کی اجازت دے دی گئی ہے ۔ گیارہ اضلاع میں اب بھی تیسرے مرحلے کی پابندیاں عائد رہیں گی ۔
View more
Mon, 02 Aug 2021 23:51:41
سابق مرکزی وزیر اور آسنسول سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ بابل سپریو کے فیس بک پر نئے پوسٹ نے بنگال کی سیاست میں قیاس آرائیوں کا بازار گرم کر دیا ہے۔
View more
Mon, 02 Aug 2021 23:46:04
وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ہر سال 16 اگست کو ’کھیلا ہوبے دیوس‘ منانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نعرہ آج ملک کا سب سے مقبو ل نعرہ ہے۔ پارلیمنٹ سے لے کر مختلف ریاستوں میں یہ نعرہ گونج رہا ہے۔ وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے آج نیتاجی انڈور اسٹیڈیم میں ’کھیلاہوبے پروجیکٹ‘ کا افتتاح کیا۔
View more
Mon, 02 Aug 2021 23:41:32
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے 3 اگست یعنی منگل کی صبح اپوزیشن لیڈران کو ناشتہ کی دعوت دی ہے اور امید کی جا رہی ہے کہ پارلیمانی اجلاس کو لے کر کوئی اہم گفتگو ہو سکتی ہے۔
View more
Mon, 02 Aug 2021 17:36:15
اتوار کو ملپے سمندر میں غرق ہوکر لاپتہ ہونے والی 20 سالہ طالبہ کی نعش آج سمندر سے برآمد کرلی گئی ہے جس کی شناخت کورگ کی رہنے والی دیچمّا کی حیثیت سے کی گئی ہے ۔ دیچمّا میسور کی ایک کالج کی طالبہ تھی۔
View more
Mon, 02 Aug 2021 16:58:04
کرناٹک کے 878 پی یو سی سکینڈ طلبہ نے بغیر امتحان ظاہر کئے گئے نتائج کو ریجیکٹ کردیا ہے، جن کے لئے اب 19/اگست کو امتحانات ہوں گے۔
View more
Mon, 02 Aug 2021 12:04:40
کووڈ کی تیسری لہر پر قابو پانے کے لئے جنوبی کینرا ضلع انتظامیہ نے کیرالہ سے آنے والے افراد کی جانچ کا سلسلہ شروع کردیا ہے جس کے لئے بنٹوال پولیس کی طرف سے کیرالہ سرحد کے چار مقامات پر چیک پوسٹ لگائے گئے ہیں ۔
View more
Mon, 02 Aug 2021 12:01:17
کاسرگوڈ میں چند دن پہلے راجدھانی جیویلرس میں جو ڈکیتی کی واردات انجام دی گئی تھی اس معاملہ کے کلیدی ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے جس کی شناخت ستھیش پی کے عرف کرن (35 سال) کے طور پر کی گئی ہے ۔
View more
Mon, 02 Aug 2021 11:58:35
کپڑے دھونے کے لئے ندی کنارے جاتے وقت ساتھ میں اپنے بچے کو لے جانا ماں کے لئے مہنگا پڑا کیونکہ پھسل کر ندی میں گرنے کے بعد بچہ لاپتہ ہوگیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy