Tue, 03 Aug 2021 23:53:21
راشٹریہ کسان منچ کےصدر شیکھر دکشت نے کہا ہے کہ کسان مخالفین سے اگلے سال اسمبلی انتخابات میں حساب لیا جائےگا۔ دکشت نے آج یہاں میڈیا نمائندوں سے کہا کہ گزشتہ آٹھ مہینوں سے کسان مخالف قوانین کو منسوخ کرنے کے مطالبے کے ساتھ دہلی کے دروازے پر کسان بیٹھے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کسانوں کی اندیکھی کرنے والوں پر اب ووٹ کی چوٹ کرنے کا وقت آگیا ہے۔ اس کے لئے کسان تنظیمیں چار اگست کو ایک میٹنگ کر کے پختہ حکم
View more
Tue, 03 Aug 2021 23:50:54
سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) نے طویل انتظار کے بعد 10ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ اس مرتبہ 10ویں جماعت کے کل 99.04 فیصد بچے کامیاب قرار دیئے گئے ہیں۔ وہیں خطہ دہلی میں کامیابی کی شرح 98.89 فیصد رہی۔
View more
Tue, 03 Aug 2021 23:49:27
دبئی میں بھٹکلی طالبہ کی شاندار کامیابی کے بعد اب بحرین سے خبر موصول ہوئی ہے کہ وہاں بھی بھٹکل سے تعلق رکھنے والی طالبہ نے بارہویں کے سینٹرل بورڈ آف سکینڈری ایجوکیشن (CBSE) میں 98 فیصد مارکس کے ساتھ امتیازی کامیابی درج کی ہے۔
View more
Tue, 03 Aug 2021 23:48:23
جموں و کشمیر میں ڈرونز کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر حکومت اس یونین ٹریٹری میں لائن آف کنٹرول اور بین الاقوامی سرحد پر عنقریب 'اینٹی ڈرون' سسٹم نصب کرے گی۔ انٹیلی جنس رپورٹس کے مطابق ملی ٹنٹوں نے بین الاقوامی سرحد کے اُس پار شکر گڑھ علاقے میں مکمل کنٹرول روم قائم کئے ہیں۔
View more
Tue, 03 Aug 2021 23:45:06
مدھیہ پردیش کی کابینہ نے آج اس اہم ترمیمی بل کو منظوری دے دی جس میں زہریلی شراب کے کاروبار میں ملوث پائے جانے پر متعلقہ شخص یا لوگوں کو عمرقید یا پھانسی کی سزا کا التزام ہے۔
View more
Tue, 03 Aug 2021 23:39:49
بہار میں برسراقتدار این ڈی اے میں شامل پارٹی جنتا دل یو لیڈر اور وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے پیگاسس معاملہ میں جانچ کرانے کی بات کہے جانے کے بعد منگل کو ’ہم‘ یعنی ہندوستانی عوام مورچہ پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیر اعلیٰ جیتن رام مانجھی نے بھی جانچ کا مطالبہ کر دیا۔
View more
Tue, 03 Aug 2021 23:31:31
اتر پردیش میں اسمبلی انتخابات سے قبل کئی طرح کی سیاسی سرگرمیاں دیکھنے کو مل رہی ہیں، اور اس درمیان بی جے پی کی سابقہ ساتھی پارٹی سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی (ایس بی ایس پی) کے سربراہ اوم پرکاش راجبھر کی اتر پردیش بی جے پی صدر سوتنتر دیو سنگھ سے منگل کے روز ہوئی ملاقات نے سیاسی پارہ کو بڑھا دیا ہے۔
View more
Tue, 03 Aug 2021 23:27:34
پہلی پینارائی وجین حکومت (21-2016) میں وزیر برائے اعلیٰ تعلیم رہے کے. ٹی. جلیل، جنھیں ایک معاملہ میں 13 اپریل کو لوک آیُکت کے فیصلے کے بعد عہدہ چھوڑنا پڑا تھا،
View more
Tue, 03 Aug 2021 23:23:24
عالمی وبا کورونا وائرس سے روک تھام کے تحت سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ مملکت میں کل آبادی کے ستر فیصد افراد کی مکمل ویکسینیشن کے بعد پرائمری اور نرسری کی تعلیمی سرگرمیاں بحال کی جائیں گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy