Wed, 04 Aug 2021 11:19:39
بے روزگاری کی وجہ سے ریاست کرناٹک میں فوت ہونے والوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے۔ ریاست میں پہلے ہی سے روزگار کا بحران تھا۔ کورونا وبا پھیلنے سے جو لوگ برسرروزگار تھے ان میں لاتعداد لوگ بے روزگار ہوگئے ہیں۔
View more
Wed, 04 Aug 2021 11:15:45
حکام نے 38 بندروں کی ہلاکت کے سلسلہ میں 7 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ یہ واقعہ پانچ دن قبل ہاسن ضلع میں پیش آیا تھا۔29جولائی کو پہلے 38بندروں کو زہر دے کر ہلاک کردیا گیا اور ایک تھیلے میں بند کرکے رکھ دیا گیا تھا۔
View more
Wed, 04 Aug 2021 11:12:20
رکن اسمبلی وسابق ریاستی وزیر وی سومنا نے کہاکہ یہ سچ ہے کہ بنگلورونگران کار وزیر بننے کے معا ملہ کو لے کر آر اشوک کے ساتھ تکرار ہو ئی تھی۔
View more
Wed, 04 Aug 2021 11:06:55
بنگلورو شہر میں ہر دن چار سو تا چھ سو کووڈ 19- ہونے کے پیش نظر ریاستی حکومت نے تمام کووڈ مریضوں کے لئے مکمل جسمانی جانچ (ٹرائیج)لازمی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ماہرین کی کمیٹی کے مشورے اور ہدایت کی بنیاد پر اس وائرس کے پھیلنے سے روکنے کے مقصد سے اس ٹرائیج کو لازمی کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 04 Aug 2021 11:03:25
ریاستی وزیر اعلیٰ بسواراج بومئی نے جے سی نگر پولیس تھانے کے سامنے کئی افریقیوں کی جانب سے احتجاج پر پولیس کی جانب سے 2 اگست کو کی گئی کارروائی کا دفاع کیا ہے کانگوکے ایک باشندے کی حراست میں مبینہ موت کے خلاف افریقی باشندے احتجاج کر رہے تھے۔ ان پر پولیس نے لاٹھی چلائی تھی۔
View more
Wed, 04 Aug 2021 10:59:03
ایسے مرحلے میں جب کہ وزیراعلیٰ بسواراج بومئی نے اپنی کابینہ میں توسیع کیلئے بی جے پی اعلیٰ کمان سے منظوری حاصل کرلی ہے - سابق وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا اس کابینہ میں اپنے فرزند وجیندرا کو شامل کرنے کیلئے کوشاں ہیں -
View more
Wed, 04 Aug 2021 10:55:44
ریاست بالخصوص ریاست کی راجدھانی بنگلورو میں ان دنوں کورونا کے معاملات میں اضافہ ہورہا ہے -اس وجہ سے بنگلورو میں رات 10بجے سے صبح 5بجے تک نائٹ کرفیو دوبارہ سختی کے ساتھ آج 3 اگست کی شب سے نافذ کردیا گیا ہے -
View more
Wed, 04 Aug 2021 10:51:55
وزیر اعلیٰ بسواراج بومئی کی قیادت میں نئی ریاستی کابینہ تشکیل دینے بی جے پی ہائی کمان نے گرین سگنل دے دیا ہے - کل 4 اگست دوپہر2.15 بجے نئے وزراء کو حلف دلانے حلف برداری تقریب منعقد ہوگی-
View more
Wed, 04 Aug 2021 00:14:52
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی دعوت پر آج صبح 9.30 بجے 17 اپوزیشن پارٹیوں کے لیڈران کانسٹی ٹیوشن کلب پہنچے اور چائے و ناشتہ کی دعوت میں شرکت کی۔ اس سلسلے میں کانگریس ترجمان ابھشیک منو سنگھوی نے ایک پریس کانفرنس کر ان سبھی اپوزیشن پارٹی لیڈران کا شکریہ ادا کیا جنھوں نے راہل گاندھی کی دعوت قبول کی اور اپوزیشن پارٹیوں کے درمیان اتحاد کا مظاہرہ کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy