Fri, 20 May 2022 19:44:23
امسال ایس ایس ایل سی کے جو نتائج ظاہر ہوئے ہیں اس میں تعلیمی اضلاع کاروار اور سرسی کے کُل 7 طلباء 625 میں سے 625 مارکس حاصل کرکے ریاستی ٹاپرس میں شامل ہوگئے ہیں۔
View more
Fri, 20 May 2022 08:08:04
جمعرات کو ریاست کرناٹک میں دہم جماعت کے نتائج ظاہر کردئے گئے ہیں۔ جس میں ریاست بھر میں 145 طلبہ نے صد فیصد کامیابی درج کی ہے، اس میں بیدر کے ودیابھارتی انگلش میڈیم ہائی اسکول کی طالبہ سشمیتا دامو درگادگے بھی شامل ہے۔
View more
Fri, 20 May 2022 07:57:03
وزیر اعظم نریندر مودی کی آبائی ریاست گجرات میں اہم اپوزیشن کانگریس کے کارگزار صدر اورپاٹیدار ریزرویشن تحریک کے جانے مانے لیڈر رہے ہاردک پٹیل نے پارٹی قیادت پرشدید حملہ بولتے ہوئےآج پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔
View more
Fri, 20 May 2022 07:46:52
کرناٹک میں بنگلورو سمیت ریاست کے بیشتر اضلاع میں چوتھے دن بھی لگا تار بارش رہی ہے۔ بنگلورو میں وقفہ وقفہ سے بارش ہورہی ہے۔ اور سرد ہوائیں چلنے سے لوگ گرم کپڑے پہننے پر مجبور ہوگئے ہیں۔
View more
Fri, 20 May 2022 07:37:56
بدھ کے روز کئی اخبارات میں ایسی خبریں شائع ہوئیں جس میں بتایا گیا کہ سعودی عرب نے عازمین حج کے آبِ زمزم لے جانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
View more
Fri, 20 May 2022 07:21:22
سال2021-22 کے ایس ایس ایل سی امتحان کے نتائج کا جمعرات کو اعلان کیا گیا جس میں ایک مسلم طالبہ سمیت 145 نے 625 میں 625 مارکس حاصل کرتے ہوئے صد فیصد کامیابی درج کی۔ ریاستی وزیر برائے بنیادی و ثانوی تعلیم بی سی ناگیش نے بنگلورو میں ایک اخباری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ اس بار ایس ایس ایل سی کی کامیابی کی شرح 85.63 فیصد درج کی گئی ہے
View more
Thu, 19 May 2022 22:20:10
جھوٹ اور نفرت انگیزی کے سہارے مسلمانوں کو نشانہ بنانے اور ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان منافرت پھیلانے کی دانستہ سازش کرنے والے ٹی وی چینلوں اور پرنٹ میڈیا کے خلاف مولانا ارشد مدنی صدر جمعیۃ علماء ہند کی ہدایت پر 6 اپریل 2022 کو داخل پٹیشن پر آج گیارہویں سماعت ہوئی، سپریم کورٹ آف انڈیا نے آج سالیسٹر جنرل آف انڈیا کے ذریعہ ہیٹ اسپیچ (نفرت آمیز تقاریر) ہیٹ کرائم (نفرت آمیز جرائم) اور ٹیلی ویژن قوان
View more
Thu, 19 May 2022 22:14:43
ایس ایس ایل سی میں اس بار ملی اسکولوں کا پرفارمینس زیادہ بہتر نہیں رہا، البتہ نونہال سینٹرل اسکول اور انجمن گرلز انگلش میڈیم ہائی اسکول (نوائط کالونی) کا پرفارمینس نہایت شاندار رہا۔ ایک عرصہ تک سو فیصد نتائج پیش کرنے والے نونہال کی کامیابی کا اوسط اس بار 90.80 فیصد رہا۔ جبکہ انجمن گرلز ہائی اسکول کی کامیابی کا اوسط 88.90 فیصد درج کیا گیا۔ ملی اسکولوں میں تیسرے نمبر پر مرڈیشور کا نیو ان
View more
Thu, 19 May 2022 22:12:01
گیان واپی مسجد کی سروے رپورٹ آج ایڈوکیٹ کمشنر وشال سنگھ اور اجے پرتاپ سنگھ نے عدالت میں پیش کر دی۔ وشال سنگھ نے سروے رپورٹ پیش کرنے کی تصدیق کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کورٹ کمشنر اجے مشرا نے گزشتہ شام ہی اپنی رپورٹ پیش کر دی تھی۔ نیز یہ رپورٹ بغیر کسی تعصب کے تیار کی گئی ہے اور گزشتہ 3 دن سے وہ سوئے نہیں۔ رپورٹ کو روی کمار دیواکر کی عدالت میں پیش کیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy