Sat, 21 May 2022 11:53:48
مرڈیشور کے کائکینی میں 25 اپریل کی رات میں پیش آئی ایک چوری کی واردات میں ملوث ملزمہ کو پولیس نے گرفتار کرکے اس کے قبضے سے مسروقہ زیورات برآمد کرلیے ۔
View more
Sat, 21 May 2022 11:26:20
مانسون کا موسم شروع ہونے سے پہلے ہی برسنے والی موسلا دھار بارش جہاں ایک طرف شدت کی گرمی سے پریشان لوگوں کے لئے راحت کا سبب بن گئی وہیں پر اس سے ہونے والا فصلوں کا نقصان کسانوں کے لئے پریشانیوں کا سبب بن گیا ۔
View more
Fri, 20 May 2022 20:56:09
سپریم کورٹ سے گزشتہ روز عبوری ضمانت کی درخواست منظور ہونے کے ایک روز بعد اعظم خان 27 مہینے کے بعد آخرکار جیل سے رہا ہو گئے ہیں۔ اعظم خان کو لینے ان کے بیٹے عبداللہ اعظم اور شیو پال یادو سیتا پور جیل پہنچے تھے۔ سپریم کورٹ نے گزشتہ روز عبوری ضمانت کی درخواست منظور کی تھی، تاہم اعظم کی رہائی کا پروانہ شام 5.30 بجے تک جیل نہیں پہنچ سکا تھا، لہذا انہیں آج رہا کیا گیا۔
View more
Fri, 20 May 2022 20:47:29
گیان واپی معاملہ پر جمعہ کے روز سپریم کورٹ میں ہندو اور مسلم فریق کے درمیان تلخ بحث دیکھنے کو ملی۔ اس درمیان عدالت عظمیٰ نے معاملے کی حساسیت کو دیکھتے ہوئے اسے ضلع جج کو منتقل کر دیا ہے۔
View more
Fri, 20 May 2022 20:42:31
وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کے روز کہا کہ انہیں اتنے بڑے ملک کا اقتدار حاصل ہو گیا تو ہم سوچ سکتے تھے کہ اب آرام سے بیٹھیں لیکن ہم آج بھی بے تاب ہیں کیونکہ ہمیں اپنے معماروں کے خوابوں کو پورا کرنا ہے۔ وزیر اعظم مودی بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی عہدیداروں کے اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔
View more
Fri, 20 May 2022 20:18:21
لداخ میں ایل اے سی کے پاس ہندوستانی سرحد میں چین کے ذریعہ جاری تعمیری کام پر کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔ راہل گاندھی نے کہا کہ ایک ڈرپوک اور منکسر رد عمل سے کام نہیں چلے گا۔ وزیر اعظم کو ملک کی حفاظت کرنی چاہیے۔
View more
Fri, 20 May 2022 20:12:41
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے آسام میں سیلاب کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں سے متاثرہ لوگوں کی مدد کی اپیل کی ہے۔
View more
Fri, 20 May 2022 20:07:18
) جموں وکشمیر کے ضلع رام بن میں سری نگر جموں شاہراہ پر زیر تعمیر ٹنل کا ایک حصہ منہدم ہونے سے چار مزدو رزخمی ہوئے جبکہ 10ملبے کے نیچے پھنس کر گئے، جنہیں باہر نکالنے کی خاطر ریسکو آپریشن جاری ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy