Sat, 21 May 2022 23:05:40
دہلی پولیس نے دہلی یونیورسٹی کے پروفیسر رتن لال کو شیولنگ کے بارے میں قابل اعتراض تبصرہ کرنے کے معاملے میں گرفتار کیا گیا ہے۔ انہوں نے گیان واپی مسجد میں مبینہ شیولنگ کی تصویر کے ساتھ سوشل میڈیا پر ایک متنازعہ پوسٹ کی تھی۔
View more
Sat, 21 May 2022 23:01:25
اتر پردیش کے وارانسی واقع گیان واپی مسجد معاملے میں سول کورٹ نے ضلع جج کو اپنی رپورٹ سونپ دی ہے۔ دراصل سپریم کورٹ نے جمعہ کو گیان واپی مسجد معاملے کو سول جج سے وارانسی کے ضلع جج کو منتقل کرنے کا حکم دیا تھا۔
View more
Sat, 21 May 2022 22:57:28
اتر پردیش میں کئی شہروں اور ریلوے اسٹیشنوں کے نام بدلے جا چکے ہیں، اور کئی شہروں کے نام بدلنے کے لیے مطالبات بھی لگاتار ہو رہے ہیں۔ اس درمیان الٰہ آباد سنٹرل یونیورسٹی کے ہالینڈ ہال ہاسٹل کا نام بدلنے سے متعلق سیاست شروع ہو گئی ہے۔
View more
Sat, 21 May 2022 22:37:29
بھٹکل میں چار سالہ لڑکا نالے میں بہہ کر جاں بحق ہونے کی واردات بھٹکل تعلقہ کے شرالی میں جمعہ کو پیش آئی ہے۔ مگر یہ معاملہ آج شام سنیچر کو سامنے آیا ہے۔
View more
Sat, 21 May 2022 20:39:21
بی جے پی کرناٹک میں اقتدار پر آنے کے بعد ریاست بالخصوص ساحلی کرناٹکا میں زعفرانی رنگ بھرنے کی کوشش کررہی تھی، مگر اب قومی تعلیمی پالیسی کے ذریعے اپنی ناگپور کی خفیہ پالیسی کو نافذ کرنے کی کوشش کررہی ہے جس کے تحت مجاہد آزادی بھگت سنگھ، نارائن گرو اور کوئمپو کے خیالات کو نکال باہر کرکے ملک کی آزادی کے خلاف کام کرنے والے ہیگڈے وار کے خیالات کواسکولی نصاب میں شامل کرکے معصوم بچوں کے ذہنوں میں نف
View more
Sat, 21 May 2022 19:52:20
ہیرے بیٹّو گاوں کے مندر میں چوری کرنے والے ملزم بھاسکر شیٹی کو پولیس نے گرفتار کر لیا اور اس کے قبضے سے پنچ لوہا سے بنا مکھوٹا ، آرتی پلیٹ اور دیگر پیتل کے سامان ضبط کیے گئے جس کی مالیت پچاس ہزار روپے بتائی گئی ہے ۔
View more
Sat, 21 May 2022 13:11:17
مکان میں اچانک آگ لگ جانے سےگھر کے افراد بال بال بچ گئے، البتہ گھر کا سارا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ واردات بھٹکل رنگین کٹہ میں واقع باشہ دامدا کے مکان میں آج سنیچر صبح پیش آئی۔
View more
Sat, 21 May 2022 12:44:58
سماج وادی پارٹی کے رکن اسمبلی اور سابق وزیر محمد اعظم خان نے 26 ماہ، 24 دن بعد جیل سے رہا ہونے کے بعد جیل میں ان سے ملنے والوں اور نہ ملنے والوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے یہ طنز ضرورکیا ’ تباہیوں میں اپنوں کا ہاتھ ہے، خدا ایسے لوگوں کو عقل وفراست عطا کرے ۔‘
View more
Sat, 21 May 2022 12:34:41
وزیر اعلیٰ بسواراج بومئی نے کہا کہ بنگلورو میں ترقیاتی کاموں کی نگرانی اور شدید بارش جیسی کسی بھی ہنگامی صورت حال میں درکار فیصلے لینے کے لیے شہر کے تمام آٹھ زونس میں وزیر کی قیادت میں ٹاسک فورس تشکیل دی جائے گی۔ چیف منسٹر نے ارکا ن اسمبلی اور وزراء کے ہمراہ جمعہ کو شہر کے بارش سے متاثرہ آر پورم، راما مورتی نگر اور اطراف و اکناف کے علاقوں کا دورہ کرکے صورت حال کا جائزہ لیا اور ضروری ہدایات دیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy