Mon, 23 May 2022 20:59:45
یوپی اسمبلی میں آج سے بجٹ اجلاس کی شروعات ہو گئی ہے۔ اس دوران اسمبلی میں زوردار ہنگامہ دیکھنے کو ملا۔ گورنر آنندی بین پٹیل کی تقریر کے ساتھ ہی سماجوادی پارٹی اراکین اسمبلی نے زبردست ہنگامہ شروع کر دیا۔
View more
Mon, 23 May 2022 20:51:17
اپوزیشن لیڈر سدارامیا نے الزام لگایا ہے کہ گزشتہ سال کے ریاستی بجٹ میں بنگلورو کی ترقی کے لئے 1,500 کروڑ روپئے جاری کرنے کا اعلان کیا گیا تھا لیکن حکومت نے ایک روپیہ تک جاری نہیں کیا۔
View more
Mon, 23 May 2022 20:48:27
سابق ریاستی وزیر ورکن اسمبلی یوٹی قادر نے بتایا کہ آج نوجوانوں کو فرقہ پرستوں کے اصول تیز رفتاری کے ساتھ فراہم کئے جارہے ہیں۔ کے پی سی سی دفتر میں آنجہانی وزیر اعظم راجیو گاندھی کو ان کی برسی کے موقع پر منعقد پروگرام میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے قادر نے اس خیال کا اظہار کیا۔
View more
Mon, 23 May 2022 19:02:20
بھٹکل کے جناب محمد یونس قاضیا اورمرڈیشور کے جناب امین سیف اللہ کینرا مسلم خلیج کونسل کے بالترتیب صدر اور سکریٹری جنرل کے اہم عہدہ پر فائز ہوگئے جس کے لئے دبئی میں اتوار کو سالانہ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا تھا۔ کونسل کے لئے نائب صدر اول کے طور پر منکی جماعت دبئی کے سرگرم رکن جناب مختصر ابومحمد کا انتخاب عمل میں آیا جبکہ نائب صدر دوم کے طور پر شراوتی کونسل کے جنرل سکریٹری اور ولکی م
View more
Mon, 23 May 2022 17:22:25
حلقہ چامراج پیٹ کے رکن اسمبلی و سابق ریاستی وزیر بی زیڈ ضمیر احمد خان نے کہا کہ چند فرقہ پرست طاقتیں مذہب کے نام تفرقہ پیدا کر تے ہو ئے سیکو لر ملک میں فرقہ پرستی کو بڑھا وادینے کی کوشش کر رہے ہیں۔
View more
Mon, 23 May 2022 17:16:48
نصاب پر نظر ثانی سیاسی رسہ کشی نہیں ہے،ہم سب مل کر تعلیمی نظام تباہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں،جو آئندہ نسل کیلئے نقصادہ اور ملک کیلئے خطرناک ثابت ہوسکتاہے۔یہ بات سابق ریاستی وزیر ورکن کونسل ایچ وشواناتھ نے کہی۔
View more
Mon, 23 May 2022 17:09:27
ان دنوں ضلع بھر میں ہوئی موسلادھار بارش سے عام زندگی مفلوج ہوئی ہے،بارش سے متاثرہ علاقوں میں ضروری اقدامات فوری کئے جانے متعلقہ افسرو ں کو ہدایت دی گئی ہے۔یہ بات ریاستی وزیر برائے داخلہ وضلع نگران کار ارگا گنانیندرا نے کہی۔
View more
Mon, 23 May 2022 16:58:12
ریاستی محکمہ تعلیم کی طرف سے نصابی کتابوں میں ترمیم کرتے ہوئے اس میں برہمن وادی نظریات اور آر ایس ایس کا ایجنڈہ پورا کرنے والے اسباق شامل کرنے کے علاوہ علاقائی سماجی مصلحین اور دانشوروں سے متعلق اسباق خارج کرنے کے خلاف اتوار کی شام 5 بجے سے ٹوئٹر پر RejectBrahmin TextBooks #RejectRSS Text Books# مہم چلائی گئی جس میں ہزاروں لوگوں نے حصہ لیا ۔
View more
Mon, 23 May 2022 00:03:37
پڑوسی علاقہ شیرور (ضلع اُڈپی) سمندر میں ماہی گیری بوٹ ڈوب جانے سے ماہی گیر بُری طرح سمندر میں پھنس گئے تھے، مگر فوری طور پر دوسری بوٹ ان کی مدد کو پہنچ گئی اور پانچوں ماہی گیروں کو بچاکر کنارے لانے میں کامیاب ہوگئی۔ واردات اتوار شام قریب ساڑھے چار بجے کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy