Sun, 02 Oct 2022 11:13:37
انڈونیشیا میں فٹبال میچ کے دوران ہونے والے تشدد میں 127 افراد ہلاک ہو گئے ہیں، جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد میں دو پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ انڈونیشیا کی پولیس نے واقعے کی تصدیق کر دی ہے۔
View more
Sun, 02 Oct 2022 10:56:35
بھارت جوڑو یاترا‘ کو کرناٹک میں بھی لوگوں کی زوردار محبت مل رہی ہے۔ بی جے پی حکمراں اس ریاست میں بھارت جوڑو یاترا کا قافلہ تقریباً تین ہفتوں تک عوام کو محبت کی ڈور میں باندھنے کی کوشش کرے گا۔
View more
Sun, 02 Oct 2022 00:06:22
اُترپردیش کے کانپور میں پیش آئے ایک المناک سڑک حادثہ میں اب تک 27 لوگوں کے مرنے کی تصدیق کی گئی ہے جس میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔
View more
Sat, 01 Oct 2022 22:55:55
ملک کے مستقبل کے چیف جسٹس جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ اور جسٹس ہیما کوہلی کی سپریم کورٹ کی بنچ نے جمعہ کو تمام ریکارڈ توڑ دیئے۔ بنچ نے تقریباً 9.15 بجے تک اس معاملے کی سماعت کی۔
View more
Sat, 01 Oct 2022 22:49:37
ملکارجن کھرگے نے کانگریس صدر کے عہدے کے لیے نامزدگی داخل کرنے کے بعد راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
View more
Sat, 01 Oct 2022 22:41:01
وزیر اعلی اشوک گہلوت ہفتہ کو بیکانیر پہنچے۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ میں عوام سے عاجزانہ الفاظ میں درخواست کرتا ہوں۔ آپ بار بار حکومت بدلتے ہیں۔ جب میں اچھے کام کرتا ہوں تب بھی آپ ہوا میں بہہ جاتے ہیں۔ ایک بار ہم ملازمین سے بات نہیں کر سکے اور وہ ناراض ہو گئے۔
View more
Sat, 01 Oct 2022 22:37:47
صدر جمعیۃ علماء ہند موجودہ معاشرے کی بے راہ روی اور برائیوں کے سدباب کے خاتمہ پر زور دیتے ہوئے صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا سید ارشد مدنی نے کہا کہ آج کے دور میں معاشرے کے اندر جو نئی نئی برائیاں جنم لے رہی ہیں ان سے نجات پانے کے لئے ضروری ہے کہ علماء بطور خاص اپنی لازمی ذمہ داری کو پورا کرتے ہوئے امر بالمعروف اور نہی عن المنکر پر عمل پیرا ہوجائیں۔
View more
Sat, 01 Oct 2022 22:34:45
سنٹر فار مانیٹرنگ انڈین اکانومی (سی ایم آئی ای) کے اعداد و شمار کے مطابق، دیہی اور شہری علاقوں میں مزدوروں کی شرکت میں اضافے کی وجہ سے ستمبر میں ہندوستان کی بے روزگاری کی شرح میں زبردست کمی واقع ہو کر 6.43 فیصد ہو گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy