Mon, 03 Oct 2022 00:15:01
’بھارت جوڑو یاترا‘ پر نکلے کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے اتوار کے روز مہاتما گاندھی کے یوم پیدائش کے موقع پر بابائے قوم کے قتل کا مسئلہ اٹھایا اور کہا کہ نظریات کی جنگ جاری ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے لوگوں سے اس میں شامل ہونے کی اپیل بھی کی۔
View more
Mon, 03 Oct 2022 00:12:27
مہاتما گاندھی کے افکار کو آج پوری دنیا کے لیے موزوں قرار دیتے ہوئے راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے کہا کہ گاندھی کے ملک میں تشدد کی کوئی جگہ نہیں ہے،
View more
Mon, 03 Oct 2022 00:09:54
بہار کے سابق نائب وزیر اعلیٰ اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے راجیہ سبھا رکن سشیل کمار مودی نے آج کہا کہ عظیم اتحاد حکومت کے دوسرے داغدار وزیر سدھاکر سنگھ کا دو ماہ کے اندر استعفیٰ دینا ایک نئے طوفان کی آہٹ ہے۔
View more
Mon, 03 Oct 2022 00:07:53
جموں وکشمیر پولیس کے سربراہ دلباغ سنگھ نے اتوار کے روز کہا کہ ادھم پور حملے میں سٹکی بموں کا استعمال کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ حملے میں ملوث ایک سابق ملی ٹنٹ کو حراست میں لے کر اُس کے قبضے سے سٹکی بم اور آئی ای ڈیز برآمد کی گئیں۔
View more
Mon, 03 Oct 2022 00:05:08
چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی بھوپیش بگھیل نے کہا ہے کہ گاندھی جی کا راستہ محنت اور لگن کے ذریعہ خود روزگار پیدا کرکے خود کفیل بننا رہا ہے۔ گاندھی جینتی کے موقع پر، بھوپیش بگھیل نے آج یہاں 'گاندھی، نوجوان اور نئے ہندوستان کے چیلنجز' کے موضوع پر محکمہ ثقافت اور آثار قدیمہ کی طرف سے منعقد ایک سیمینار میں کہا کہ آج کا دن گاندھی جی اور لال بہادر شاستری کو یاد کرنے کا دن ہے۔
View more
Sun, 02 Oct 2022 20:57:52
پیر 3/اکتوبر کو قومی سماجی ادارہ مجلس اصلاح و تنظیم کے انتخابات ہونے جارہے ہیں جس کے لئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ الیکشن کمشنر محی الدین الطاف کھروری نے بتایا کہ پیر صبح نو بجے سے شام پانچ بجے تک انتخابات ہوں گے اوراس بار پہلی مرتبہ بیلٹ پیپرکے بجائے نئی ٹیکنالوجی کے تحت ڈیجیٹل پولنگ ہوگی۔
View more
Sun, 02 Oct 2022 20:46:19
جنگلاتی زمین پر اتی کرم کرکے زندگی بسر کرنے والوں پر محکمہ جنگلات کے اہلکاروں سے کی جانب سے ہو رہے ظلم و ستم اور ریاستی حکومت کی طرف سے سپریم کورٹ میں اتی کرم داروں کے مفادات کے خلاف داخل کیے گئے حلفیہ بیان پر اپنے اعتراضات اور برہمی کا اظہار کرنے کے لئے آج گاندھی جینتی کے موقع پر اسمبلی اسپیکر وشویشورا ہیگڈے کاگیری کی رہائش گاہ پر دھرنا دیا گیا ۔
View more
Sun, 02 Oct 2022 17:02:10
آج 2/اکتوبر کو پورے ملک میں گاندھی جینتی منائی جارہی ہے اور مہاتماگاندھی کے یوم پیدائش کے موقع پر اُن کی تعلیمات اور ملک کے لئے اُن کی خدمات کو عوام کے سامنے لانے کی کوششیں ہورہی ہیں، اسی طرح بھٹکل میں بھی آج مہاتماگاندھی کی یوم پیدائش کے موقع پر ایک طرف تعلقہ انتظامیہ کی جانب سے خصوصی پروگرام کا انعقاد کرتے ہوئے ریلی کا اہتمام کیا گیا، اُسی طرح سدبھاونا منچ کے زیراہتمام گاندھی جینتی
View more
Sun, 02 Oct 2022 13:01:07
فضائی آلودگی کے پیش نظر پورے دہلی این سی آر میں یڈڈ ایکشن رسپانس پلان (جی آر اے پی) نافذ کر دیا گیا ہے۔ دہلی این سی آر میں بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے اس سال جی آر اے پی کے کئی اصولوں کو تبدیلی کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy