Mon, 03 Oct 2022 11:42:47
سپریم کورٹ نے جمعہ کو ایک مفاد عامہ کی عرضی کو خارج کر دیا جس میں الزام لگایا گیا تھا کہ سنٹرل وسٹا میں زیر تعمیر پارلیمنٹ کی عمارت کے اوپر شیر کے مجسمے کا ڈیزائن ریاستی نشان ایکٹ کے تحت منظور شدہ قومی نشان کے ڈیزائن کی خلاف ورزی ہے۔جسٹس ایم آر شاہ اور جسٹس کرشنا مراری کی بنچ نے عرضی گزاروں سے کہا کہ یہ تصور کی بات ہے۔ بنچ نے کہا یہ تاثر اس شخص کے ذہن پر منحصر ہے کہ وہ اسے کس نظر سے دیکھتا ہے۔ ب
View more
Mon, 03 Oct 2022 11:39:54
وارانسی کے گیان واپی-شرینگر گوری معاملہ کے ہندو فریقوں کے درمیان تقسیم کے بعد تنازعہ بڑھتا جا رہا ہے۔ اس معاملے کو لے کر ہندو جماعتیں ایک دوسرے پر سنگین الزامات لگا رہی ہیں۔ گیان واپی کیس میں ہندو فریقوں میں سے ایک جیتن سنگھ نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں باقی ہندو جماعتوں پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ بنارس گیان واپی شرینگر گوری کے سلسلے میں اس نے مدعی لکشمی دیوی کے شوہر ڈاکٹر سوہن لال آریہ پر
View more
Mon, 03 Oct 2022 11:04:57
بنگلور وشہر میں گندگی کی نکاسی کے نظام میں برہت بنگلورو مہا نگر پالیکے (بی بی ایم پی) نے بڑے پیمانے پر تبدیلی لانے کی تیاری کر لی ہے اور مانا جا رہا ہے کہ بی بی ایم پی نے شہر کے جو نئے 243وارڈ ترتیب دئیے ہیں ان کی تازہ حد بندی کے مطابق گندگی کی نکاسی کے لئے الگ الگ ٹینڈر طلب کیا جائے گا۔
View more
Mon, 03 Oct 2022 11:01:22
سابق مرکزی وزیر خارجہ وسابق ریاستی وزیر اعلیٰ ایس ایم کرشنا روبہ صحت ہوکر گھر روانہ ہوگئے۔ سانس لینے میں تکلیف کی وجہ سے حال ہی میں کرشنا کو شہر کے منی پال اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جواب مکمل طورپر روبہ صحت ہوچکے ہیں۔
View more
Mon, 03 Oct 2022 10:56:59
کرناٹک اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (کے ایس آر ٹی سی) نے اپنے 36ہزار عملہ کو دسہرہ تقریبات کا تحفہ پیش کرتے ہوئے یکم /اگست کو ہی تنخواہ ادا کی ہے۔
View more
Mon, 03 Oct 2022 10:53:15
ریاستی وزیر اعلیٰ بسواراج بومئی نے کہا کہ کمبلا، کبڈی، کھوکھو، کشتی اور بیل گاڑی دوڑ کو دیہی اسپورٹس قرار دیا گیا ہے۔ بی جے پی رعیت مورچہ، بنگلور نارتھ ضلع کی جانب سے وزیر اعظم نریندر مودی کے جنم دن کے پیش نظر چندر شیکھر آزاد میدان میں منعقد کبڈی ٹورنمنٹ ”نمو کسان کپ“ کا افتتاح کرتے ہوئے بومئی نے یہ جانکاری دی۔
View more
Mon, 03 Oct 2022 10:46:45
بھارتیہ کسان یونین (دوآبہ) کے صدر منجیت سنگھ رائے اور جنرل سکریٹری ستنام سنگھ ساہنی نے کہا کہ اگر4/اکتوبر تک کسانوں کے مطالبات پورے نہیں ہوئے تو وہ اپنی جدوجہد کو تیز کردیں گے -
View more
Mon, 03 Oct 2022 10:34:56
انڈونیشیا کے مشرقی جاوا صوبے میں ایک فٹ بال میچ کے دوران ہنگامہ آرائی،تشدداوربھگدڑ میں کم از کم 174/افراد ہلاک ہو گئے ہیں، جبکہ سیکڑوں افراد زخمی ہوئے ہیں -
View more
Mon, 03 Oct 2022 10:27:27
آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت مسجد میں! کیا آپ اس خبر پر کچھ دن قبل یقین کر سکتے تھے، ظاہر ہے کہ نہیں۔ یہی کہتے کہ بھائی کو مسجد میں گروانے میں تو دلچسپی ہو سکتی ہے، مسجد جانے سے اس کا کیا واسطہ! لیکن بذات خود موہن بھاگوت نے یہ بھرم توڑ دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy