Mon, 03 Oct 2022 22:20:52
کانگریس کی ’بھارت جوڑو یاترا‘ آب و تاب کے ساتھ اپنی منزل کی طرف بڑھ رہی ہے۔ بی جے پی حکمراں ریاست کرناٹک میں جس طرح سے بھارت یاتریوں کا عوام استقبال کر رہی ہے، اور راہل بریگیڈ کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر چل رہی ہے، اس نے راہل گاندھی کو بھی پُرجوش کر دیا ہے۔ آج اپنے خطاب میں راہل گاندھی نے کہا بھی کہ ’’آج دن بھر آپ ہمارے ساتھ چلے۔ ہندوستان میں جو نفرت ہے، تشدد ہے، اس کے خلاف آپ کھڑے ہوئے، آپ ل
View more
Mon, 03 Oct 2022 19:45:18
سوسالہ قدیم قومی سماجی ادارہ مجلس اصلاح و تنظیم کے انتخابات پیر کو کامیابی کے ساتھ مکمل ہوئے جس کے چھ حلقوں کی 20 نشستوں کے لئے 37 اُمیدوار میدان میں تھے۔ انتخابات میں عوام نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور 1191 ووٹروں میں سے 817 اراکین نے اپنی حق رائے دہی کا استعمال کرتے ہوئے 20 اُمیدواروں کو منتخب کرکے تنظیم کی نئی انتظامیہ میں روانہ کیا۔
View more
Mon, 03 Oct 2022 18:13:14
انتخابی کمیشن نے پیر کے روز چھ ریاستوں کی 7 خالی اسمبلی سیٹوں پر نومبر میں ضمنی انتخاب کرانے کا اعلان کر دیا ہے، کمیشن نے کہا کہ ووٹنگ 3 نومبر کو ہوگی اور 6 نومبر کو ووٹ شماری کی جائے گی۔
View more
Mon, 03 Oct 2022 18:01:31
جموں وکشمیر کے ضلع اودھم پور کے منسر موڑ میں پیر کی صبح ایک سڑک حادثے میں ایک مسافر کی موت جبکہ 14 دیگر زخمی ہوگئے۔
View more
Mon, 03 Oct 2022 17:55:37
بھارت جوڑو یاترا پر بی جے پی کے تبصرے شروع دن سے رہے ہیں کہ جب یہ یاترا تمل ناڈو اور کیرالہ سے باہر دوسرے صوبوں میں داخل ہو گی تو اس کی مقبولیت کا سب کو اندازہ ہو جائے گا۔
View more
Mon, 03 Oct 2022 17:53:07
گزشتہ ایک سال کے دوران گندم، آٹا اور چاول سمیت باورچی خانے کے لوازمات کی اوسط خوردہ قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے اور تہواروں کے موسم کے آغاز کے ساتھ ہی قیمتوں میں اضافہ جاری رہ سکتا ہے۔
View more
Mon, 03 Oct 2022 13:14:09
پنجابی گلوکار سدھو موسی والا کے بعد اب ایک اور گلوکار پر جان لیوا حملہ ہوا ہے۔ حملے میں پنجابی گلوکار الفاز شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ انہیں موہالی کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ ان کی حالت اب مستحکم ہے۔ ساتھ ہی موہالی پولیس نے ملزم وکی کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم ہریانہ کے پنچکولہ کے رائے پور رانی کا رہنے والا ہے۔
View more
Mon, 03 Oct 2022 12:46:03
مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شنڈے کی جان کو خطرے کی اطلاع ملنے کے بعد ان کی سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔ اتوار کو یہ جانکاری دیتے ہوئے ایک اہلکار نے بتایا کہ ریاستی انٹیلی جنس ڈپارٹمنٹ کو ہفتہ کی شام اس سلسلے میں معلومات ملی۔
View more
Mon, 03 Oct 2022 12:38:28
صدر کانگریس سونیا گاندھی جمعرات 6 اکتوبر کو کرناٹک میں کانگریس کی ”بھارت جوڑو یاترا“ میں شامل ہوں گی۔ ذرائع نے آج یہ بات بتائی۔ کانگریس قائد اور ان کی دختر پرینکا گاندھی وڈرا مارچ میں شرکت کریں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy