Wed, 05 Oct 2022 11:58:04
ملک کی آزادی کے بعد سے ہی نفرت کی سیاست کی شروعات ہوگئی تھی ،جہاں حکومت کسی کی بھی رہی ہو ،مگر فسطائی تنظیموں کے ذریعہ نفرت و تشدد پھیلانے کا کام کیا جاتا رہا ہے ،وہیں مبینہ سیکولر حکومتوں میں بھی وہ تنظیمیں جو چاہتی کر رہی تھیں اور آج بی جے پی کے اقتدار میں آنے کے بعد ان کے حوصلے مزید بلند ہیں ،جو کھلے عام نفرت پھیلا کر معاشرے کو تقسیم کرنے کا کام کر رہی ہیں ۔
View more
Wed, 05 Oct 2022 11:50:00
کرناٹک کے 29 اضلاع کے 40 ہزار سے زائد افراد نے چیف جسٹس اُدئے اومیش للت سے گزارش کی ہے کہ بلقیس بانو عصمت ریزی کیس کے 11 مجرمین کی رہائی منسوخ کردی جائے اور انہیں تاحیات جیل بھیج دیا جائے۔
View more
Wed, 05 Oct 2022 11:38:20
اتراکھنڈ کے ضلع پوڑی میں ایک بس کھائی میں گر جانے سے دلخراش حادثہ پیش آیا ہے، جس میں 25 افراد کی موت ہو چکی ہے، جبکہ متعدد افراد ہنوز لاپتہ ہیں۔ پولیس کے مطابق 20 افراد کو زندہ نکال لیا گیا ہے، جنہیں اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ ان میں سے کچھ لوگ شدید طور پر زخمی ہوئے ہیں۔
View more
Wed, 05 Oct 2022 11:33:34
مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے دورے کشمیر کے بیچ سیکورٹی فورسز نے شوپیاں میں دو الگ الگ تصادم آرائیوں کے دوران چار مقامی ملی ٹینٹوں کو مار گرانے کا دعویٰ کیا۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کشمیر رینج وجے کمار نے بتایا کہ مہلوک جنگجو غیر مقامی مزدور اور ایس پی ا و کی ہلاکت میں براہ راست ملوث تھے۔
View more
Wed, 05 Oct 2022 11:30:30
اتر پردیش میں سیاحت کو فروغ دینے کے لیے محکمہ باغبانی نے آگرہ میں تاج محل کے سائے میں ایک خصوصی واچ ٹاور تعمیر کیا ہے۔ سیاح اس مینار کی بلندی سے تاج محل، آگرہ قلعہ، مہتاب باغ اور جمنا ندی کا شاندار نظارہ دیکھ سکیں گے۔
View more
Wed, 05 Oct 2022 11:19:17
سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال کرنے والے نوجوانوں میں چھ مہینے کے اندر ذہنی تناؤ پیدا ہونے کا اندیشہ رہتا ہے۔ ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے۔ جرنل آف افیکٹیو ڈسارڈر رپورٹس میں شائع نتائج سے پتہ چلا ہے کہ اعلیٰ اتفاق والے لوگوں میں کم اتفاق والے لوگوں کے مقابلے میں مایوس ہونے کے امکانات 49 فیصد کم تھے۔
View more
Wed, 05 Oct 2022 10:51:47
کرناٹک میں ہندوراشٹر کا مطالبہ کرتے ہوئے نکالی گئی ریلی میں ریاستی وزیر اور رکن اسمبلی کی شرکت پر تنقیدیں ہورہی ہیں۔ ریلی میں جس طرح زہر افشانی کی گئی ، ہندو راشٹر کیلئے نعرے لگے اور ننگی تلواریں لہرائی گئیں اس کی وجہ سے ریلی پر سوال اُٹھ رہے ہیں۔
View more
Tue, 04 Oct 2022 21:39:42
انڈین نوائط فورم کے زیراہتمام اور بھٹکل مسلم جماعت کیرالہ کے تعاون سے پڑوسی ریاست کیرالہ کے وائناڈ میں بھٹکلی طلبہ کے لئے منعقدہ چار روزہ لیڈرشپ کیمپ آج منگل کو کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ بھٹکل انجمن کالج کے 18 طلبہ، بینگلور میں زیرتعلیم 14، مینگلور سے 4 اور چینائی سے ایک طالب علم سمیت جملہ 37 اسٹوڈینٹس نے کیمپ سے بھرپور استفادہ کیا۔
View more
Tue, 04 Oct 2022 21:22:57
``انتخابات میں ’ریوڑی کلچر‘ کو لے کر سنٹرل الیکشن کمیشن نے منگل کے روز سبھی سیاسی پارٹیوں کو خط لکھا ہے جس میں کچھ سخت باتیں کی گئی ہیں۔ الیکشن کمیشن نے ’ریوڑی کلچر‘ پر سختی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انتخابی وعدوں کی وجہ سے پیش آنے والے ’مالیاتی پریکٹیکلبٹی‘ کے بارے میں ووٹرس کو مصدقہ جانکاری دینے کو بھی کہا۔ انتخابی کمیشن نے کہا کہ وہ انتخابی وعدوں کی پوری جانکاری دینے سے بچ نہیں سکتے، اور اس کے مالیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy