Sat, 08 Oct 2022 10:39:59
ہاڈولی جین بسدی کے احاطے میں گھاس کاٹنے کے دوران حادثاتی طور پر کنویں میں گرنے سے ایک خاتون کی موت واقع ہوگئی جس کی شناخت ہُووینا ہکّلو کی رہنے والی گوری سُبیّا نائک کے طور پر کی گئی ہے ۔
View more
Fri, 07 Oct 2022 22:27:52
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی قیادت میں ’بھارت جوڑو یاترا‘ کا قافلہ پورے جوش و خروش کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے اور اس وقت کرناٹک میں ہے۔
View more
Fri, 07 Oct 2022 22:22:59
کرناٹک کے تاریخی شہر بیدر کے تاریخی مدرسہ میں چہار شنبہ کی دیر رات کو ہوئی شرانگیزی کے معاملے میں پولیس نے نو لوگوں کے خلاف معاملہ درج کرتے ہوئے آج جمعہ کے روز چار لوگوں کو گرفتار کر لیا ہے
View more
Fri, 07 Oct 2022 18:04:00
کانگریس کی کارگزار صدر سونیا گاندھی نے جمعرات کو بھارت جوڑو یاترا میں شامل ہوکر پارٹی کارکنوں میں نیا جوش بھر دیا۔ پیرانہ سالی اور مسلسل علالت کے باوجو دپیر کو ہی وہ میسور پہنچ گئی تھیں،
View more
Fri, 07 Oct 2022 17:49:14
وارانسی کی ضلع عدالت جوآج گیان واپی مسجد اور شرنگار گوری معاملے پر اہم فیصلہ سنانے والی تھی، لیکن اس سلسلے میں دونوں فریقین کو مزید انتظار کرنا ہوگا کیونکہ عدالت نے اس معاملے کا فیصلہ 11 اکتوبر کو سنانے کی بات کہی ہے۔
View more
Fri, 07 Oct 2022 17:43:56
کرناٹک کے محکمہ ٹرانسپورٹ نے اولا، اوبر اور ریاپیڈو کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ان کے آٹوز کو ’’غیر قانونی‘‘ قرار دیا ہے اور حکم دیا ہے کہ اندرون تین دن آٹو خدمات بند کردی جائیں بصورت دیگر ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔
View more
Fri, 07 Oct 2022 17:31:24
دہلی کے شراب گھوٹالے میں چھاپوں کا عمل جاری ہے۔ آج انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے دہلی سمیت حیدرآباد اور پنجاب میں 35 مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔ اس سے پہلے ستمبر کے مہینے میں ای ڈی کے چھاپوں میں شراب گھوٹالے میں اب تک 2 لوگوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔
View more
Fri, 07 Oct 2022 17:26:55
شکر کارخانے کے مالکان کی طرف سے گنّے کی باضابطہ قیمت کا اعلان کیے بغیر شکر کارخانے میں کام شروع کیے جانے کے خلاف ہلیال تعلقہ گنّا کاشت کاروں کی تنظیم کی جانب سے احتجاجی مظاہرا کیا گیا ۔
View more
Fri, 07 Oct 2022 17:24:00
بھٹکل - ہوناور حلقہ سے بی جے پی ایم ایل اے سنیل نائک کو اس وقت بڑی ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا جب ہوناور میں منعقدہ ایک پروگرام کے دوران ان کی اپنی پارٹی کے چند کارکنان نے بطور احتجاج کالےجھنڈے دکھائے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy