Sat, 08 Oct 2022 12:40:17
گائے اور اس قبیل کے جانوروں میں گلٹھیوں والا جلدی مرض "لمپی اسکِن ڈیسیز" آج کل عوام کے لئے تشویش بنا ہوا ہے ، جس میں بڑی تیزی سے مویشیوں کی ہلاکتیں ہو رہی ہیں ۔
View more
Sat, 08 Oct 2022 11:32:07
ملک کے تجارتی دارالحکومت عروس البلاد ممبئی میں جمعہ کو صبح سویرے اور پھر شام میں ہونے والی موسلادھار بارش نے شہریوں کو حیرت زدہ کردیا کیونکہ عام طور پر ممبئی میں 30 ،ستمبر کو مانسون ختم ہو جاتا ہے۔ جنوبی اور جنوبی وسطی ممبئی میں بھاری بارش سے شہری نظام کو درہم برہم کر دیا ہے۔
View more
Sat, 08 Oct 2022 11:27:47
مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے شیوسینا پارٹی پر اپنے اختیار کا دعویٰ کرتے ہوئے الیکشن کمیشن میں جواب داخل کیا ہے۔ جواب میں ادھو ٹھاکرے نے کہا ہے کہ مہاراشٹر کے موجودہ وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے اور شیوسینا کے دیگر باغی ارکان اسمبلی پہلے ہی اپنی مرضی سے پارٹی چھوڑ چکے ہیں، لہذا وہ پارٹی کے انتخابی نشان کے حوالے سے اپنے حق کی بات نہیں کر سکتے۔
View more
Sat, 08 Oct 2022 11:24:40
مہاوکاس اگھاڑی حکومت کو گراکر اقتدار میں آنے والی مہاراشٹرا کی شندے-فڈنویس حکومت کے دور اقتدار کے 100 دن مکمل ہو گئے ہیں۔ ریاستی کانگریس صدر نانا پٹولے نے ان 100 دنوں کی کارکردگی کو مایوس کن قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شندے فڈنویس کا 100 دن کا دور مکمل طور پر ناکام رہا ہے اور حکومت کا پورا وقت غنڈہ گردی، لوگوں کو ہراساں کرنے، استقبالیہ تقاریب، مندروں کی زیارت اور کرسی بچانے میں گزرا۔ انہوں نے کہا
View more
Sat, 08 Oct 2022 11:19:59
گامبیا میں گزشتہ روز جیسے ہی یہ خبر پھیلی کہ کف سیرپ کی وجہ سے 66 بچوں کی موت ہو گئی ہے، ہر طرف ہنگامہ برپا ہو گیا۔ عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے فوری طور پر چار کف سیرپ پر پابندی لگا دی ہے۔ اب اتر پردیش میں اس کف سیرپ کو لے کر سخت قدم اٹھایا گیا ہے۔
View more
Sat, 08 Oct 2022 11:16:59
ہندوستان میں جلد ہی ڈیجیٹل کرنسی دیکھنے کو مل سکتی ہے۔ اس سلسلے میں ریزرو بینک آف انڈیا سرگرم دکھائی دے رہی ہے اور ٹیسٹنگ کا عمل بھی شروع ہو چکا ہے۔ 7 اکتوبر یعنی جمعہ کے روز ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے ڈیجیٹل روپے پر کانسیپٹ نوٹ جاری کر دیا ہے۔
View more
Sat, 08 Oct 2022 11:11:16
سابق ریاستی نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہا کہ سماج میں ہم آہنگی برقرار رکھنے اور امن کی خاطر بھارت جوڑو پدیاترا نکالی گئی ہے۔
View more
Sat, 08 Oct 2022 11:06:50
کانگریس رہنما راہل گاندھی نے آج اپنی بھارت جوڑو یاترا کے دوران ماہرین تعلیم کے ساتھ مذاکرہ کیا اور تعلیم کے شعبہ میں ا ن کو درپیش مسائل کے بارے میں جانکاری حاصل کی۔
View more
Sat, 08 Oct 2022 11:02:20
سابق وزیر اعلیٰ سدارامیا پر ریاستی بی جے پی کے چند رہنماؤں کی طرف سے لگائے جا رہے یہ الزام کہ ان کی حکومت نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا(پی ایف آئی) کے کارکنوں پر درج مقدمات واپس لئے ہیں، بے بنیاد ہیں۔ یہ بات کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی کے کارگزار صدر رام لنگا ریڈی نے کہی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy