Tue, 11 Oct 2022 20:53:45
ایسا لگتا ہے کہ پریش میستا کی موت کے معاملہ کو بی جے پی اس بار بھی اسمبلی الیکشن تک کسی بھی حالت میں زندہ رکھنا اور اس سے حسب سابق سیاسی فائدہ اٹھانا چاہتی ہے ، کیونکہ تحقیقاتی ایجنسی سی بی آئی کی طرف سے اس معاملہ کو قتل نہ ہوتے ہوئے ایک عام موت قرار دینے والی 'بی' رپورٹ عدالت میں داخل کیے جانے کے بعد اسے قبول کرنے کے بجائے اس معاملہ کی دوبارہ جانچ کا مطالبہ زور پکڑنے لگا ہے ۔
View more
Tue, 11 Oct 2022 12:50:37
یوپی کے سابق وزیر اعلی اور سماج وادی پارٹی کے بانی ملائم سنگھ یادو کا پیر کو گروگرام کے میدانتا اسپتال میں انتقال ہوگیا۔ ان کی موت کے بعد یوپی میں اگلے چھ ماہ کے اندر ضمنی انتخابات کے راستے دوبارہ کھل گئے ہیں۔دراصل ملائم یادو اس وقت سماج وادی پارٹی کے ایم پی تھے۔ انہوں نے گزشتہ لوک سبھا الیکشن مین پوری سے لڑا تھا، جو ایس پی خاندان کی روایتی سیٹ ہے۔ تب بی جے پی نے پریم سنگھ شاکیہ کو ان کیخلاف اپنا
View more
Tue, 11 Oct 2022 12:44:24
یوکرین نے ماسکو کی طرف سے تازہ ترین میزائل حملوں کے بعد طلب کئے گئے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ہنگامی اجلاس کے دوران روس پر ’دہشت گرد ملک‘ ہونے کا الزام عائد کیا۔
View more
Tue, 11 Oct 2022 11:57:37
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے منی لانڈرنگ کیس میں مہاراشٹر کے سابق وزیر داخلہ انل دیشمکھ کو ضمانت دینے کے بامبے ہائی کورٹ کے حکم کو پیر کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا۔
View more
Tue, 11 Oct 2022 11:52:46
عام آدمی پارٹی (آپ) نے کہا کہ اگر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں ہمت ہے تو اسے رکن پارلیمنٹ پرویش ورما کا ویڈیو جاری کرنا چاہئے، جو وزیر اعلی اروند کیجریوال کے خلاف ناشائستہ زبان استعمال کر رہے ہیں۔
View more
Tue, 11 Oct 2022 11:48:40
یوکرین اور روس کے درمیان باہمی حملوں میں اضافہ کے پیش نظر یوکرین میں ہندوستان کے سفارت خانے نے ہندوستانی شہریوں سے کہا ہے کہ وہ وہاں کا سفر نہ کریں اور وہاں رہنے والے ہندوستانی شہریوں سے غیر ضروری نقل و حرکت سے گریز کرنے کو کہا گیا ہے۔
View more
Tue, 11 Oct 2022 11:42:47
آزاد ی کے امرت مہوستو کے تحت آج یہاں پریس کلب آف انڈیا میں وطن سماچارفورم کے زیر اہتمام مجاہدین آزادی اور شہیدوں کی قربانیوں کی یاد میں شاعری میلہ :2022کا انعقا د عمل میں آیا ، جس میں مہمان خصوصی کے طور پر شریک کانگریس کے جنرل سکریٹری طارق انور نے جنگ آزادی کے متوالوں کو یاد کرتے ہوئے ایسے پروگرام کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیا۔
View more
Tue, 11 Oct 2022 11:27:54
مانسون سیزن ختم ہونے کے بعد بھی ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اگلے دو دنوں میں اتر پردیش، دہلی، اتراکھنڈ، مغربی مدھیہ پردیش، مشرقی راجستھان، آندھرا پردیش، کیرالا، گجرات، مہاراشٹر اسمیت کئی ریاستوں میں بارش کا سلسلہ جاری رہے گا ۔
View more
Tue, 11 Oct 2022 11:18:09
شدت پسند ہندو تنظیم وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) اور دیگر ہندو گروپوں کے زیر اہتمام عوامی جلسے میں وی ایچ پی اور بی جے پی کے رہنماؤں کی متنازع تقاریر میں مبینہ طور پر مسلمانوں کے بائیکاٹ اور ہندوؤں سے ہتھیار اٹھانے کی اپیل کی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy