Wed, 19 Oct 2022 09:30:00
گجرات میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لئے کانگریس اور بی جے پی جنگی پیمانے پر اپنے اپنے طور پر تیاریاں کر رہی ہیں۔ دونوں جماعتوں کی اعلی قیادت سر گرم ہوگئی ہے۔منگل کو جہاں ایک طرف بی جے پی نے مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی کی قیادت میں گجرات گورو یاترا نکالی۔
View more
Tue, 18 Oct 2022 16:31:12
سوسالہ قدیم سماجی ادارہ مجلس اصلاح وتنظیم کے لئے آج پیر کومزید 44 عام ممبران کو انتظامیہ میں شامل کرایا گیا جس میں دبئی میں رہائش پذیر بھٹکل تنظیم کے ممبران میں سے دس اور مسقط سے چھ ممبران بھی شامل ہیں۔
View more
Tue, 18 Oct 2022 11:19:23
گجرات کے وڈودرا قومی شاہراہ پر ایک بس اور ٹریلر کے درمیان ہوئی ٹکر میں 6/ افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ حادثہ منگل کی صبح قریب چار بجے کپورائی پل پر پیش آیا
View more
Tue, 18 Oct 2022 03:30:55
ملالی مسجد کا جو تنازعہ تھرڈ ایڈیشنل سوِل کورٹ میں چل رہا تھا اس کئی مہینوں سے چلی سماعت کے بعد عدالت نے اپنا فیصلہ 9 نومبر کو سنانے کا فیصلہ کیا ہے ۔
View more
Tue, 18 Oct 2022 02:03:04
جمعرات 20/اکتوبر کو بھٹکل مسلم اسوسی ایشن مسقط کے زیراہتمام سالانہ گیٹ ٹوگیدر پروگرام گانوین ملن کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں بچوں کے دلچسپ اور سبق آموز ڈرامے اور مکالمے ہوں گے، ساتھ ساتھ حیدرآبادی کامیڈین اکبربن تبر، شہباز خان اور عارف خان تفریحی شو پیش کریں گے۔
View more
Mon, 17 Oct 2022 02:30:23
کانگریس پارٹی کے سابق صدر اور سینئر لیڈر راہل گاندھی کی قیادت میں نکالی جارہی بھارت جوڑو یاترا جس کو لے کر بی جے پی سخت پریشان ہے ، نے ایک اہم سنگ میل پار کرلیا ہے۔ یاترا نے ایک ہزار کلومیٹر کا سفر طے کرلیا ہے جسے اس یاترا کی بہت بڑی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔اس موقع پر راہل گاندھی کی یہ یاترا کرناٹک کے بیلاری پہنچی جہاں پر انہوں نے خصوصی خطاب کرتے ہوئے ملک کو درپیش کئی مسائل پر گفتگو کی اور بی
View more
Mon, 17 Oct 2022 02:16:16
انڈین نیشنل کانگریس کے صدر کےلئے پیر کو ووٹنگ ڈالی جائے گی۔صدارت کے امیدواروں میں ملکا ارجن کھرگے اور ششی تھرور ہیں۔
View more
Mon, 17 Oct 2022 01:58:17
ایران کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق تہران میں واقع بدنام زمانہ ایون جیل میں آگ لگنے کے باعث 4 قیدی جاں بحق اور 61 زخمی ہوگئے ہیں، سرکاری ٹیلی ویژن نے ایک ویڈیو میں دکھایا ہے کہ اب وہاں صورت حال معمول پر ہے۔
View more
Mon, 17 Oct 2022 01:50:32
گیان واپی مسجد سے متصل شرنگار گوری کی پوجا کی اجازت والی عرضیوں کو قابل سماعت قرار دینے کے ضلعی عدالت کے فیصلے کو مسلم فریق نے ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ہے ۔ ساتھ ہی درخواست کی گئی ہے کہ ہائی کورٹ جب تک اس پٹیشن پر فیصلہ نہ سنادے تب تک ضلعی عدالت میں اس معاملے کی شنوائی پر روک لگائی جائے۔اس پٹیشن پر اگلے ہفتہ سماعت کی امید ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy