Thu, 27 Oct 2022 08:00:12
عام آدمی پارٹی کے رہنما اور دہلی کے وزیر اعلی ارویند کیجریوال نے مرکزی حکومت سے اپیل کی ہے ہندوستانی کرنسی نوٹ پر گاندھی کے ساتھ بھگوان گنیش اور لکشمی کی تصویر لگائی جائے
View more
Wed, 26 Oct 2022 17:19:18
وجئے پور سے منگلورو کی طرف بکرے لے جارہی بولیرو گاڑی کمٹہ کے قریب نیشنل ہائی وے 66 پر بے قابو ہوکر روڈ ڈیوائڈر سے ٹکراتے ہوئے حادثہ کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 7 بکرے ہلاک ہوگئے
View more
Wed, 26 Oct 2022 17:09:30
جزوی سورج گرہن کے مناظر ریاست کرناٹک کے بہت سے مقامات پر نظر آئے اور سہ پہر سے شام تک اکثر شہروں میں بازار اور سڑکوں پر ویرانی چھائی رہی
View more
Tue, 25 Oct 2022 18:55:43
آل انڈیا کانگریس پارٹی کے قومی صدر کی حیثیت سے انتخاب میں بھاری جیت حاصل کرنے کے بعد ملیکارجن کھرگے کل 26 اکتوبر کو باضابطہ طور پر اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے ۔
View more
Tue, 25 Oct 2022 18:36:18
ساحلی کرناٹک کے کرکٹ شائقین کے لئے ایک بڑی خوش خبری یہ سامنے آئی ہے کہ منگلورو کے کوناجے علاقے میں انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر کرنے کی تجویز حکومت کو بھیج دی گئی ہے .
View more
Tue, 25 Oct 2022 18:24:37
اپن انگڈی میں پیش آئے ایک واقعہ میں نشہ میں مدہوش شخص نے کے ایس آر ٹی سی بس پر سنگ باری کرتے ہوئے اس کا سامنے والا شیشہ توڑ دیا ۔
View more
Tue, 25 Oct 2022 15:06:10
دبئی، عمان اور ہندوستان سمیت عالمی سطح پر وہاٹس ایپ کی خدمات منگل دوپہر سے کچھ گھنٹوں کے لئے بند ہوگئی جس کے نتیجے میں عوام کو اپنے پیغامات کی ترسیل میں سخت دشواری پیش آئی۔
View more
Tue, 25 Oct 2022 12:49:27
جس برطانیہ نے برسوں ہندوستان پر راج کیا، اب اسی ہندوستان سے تعلق رکھنے والا شخص برطانیہ پر ’حکومت‘ کرے گا، کیونکہ برطانیہ کی حکمران کنزرویٹو پارٹی کے لیڈر، سابق وزیر خزانہ اور ہند نژاد سفارت کار رشی سنک ملک کے نئے وزیر اعظم منتخب ہوئے ہیں
View more
Tue, 25 Oct 2022 12:30:04
گجرات کے وڈودرا شہر میں دیوالی کی شب فرقہ ورانہ کشیدگی اور تصادم آرائی کے بعد پولس نے 19 لوگوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دیگر ملزمان کی نشاندہی کی جا رہی ہے۔ آئی اے این ایس کی رپورٹ کے مطابق فرقہ وارانہ تصادم پیر رات شہر کے پانی گیٹ علاقہ میں ہوا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy