Thu, 27 Oct 2022 23:16:08
سری گرو سدھیندرا کالج، بھٹکل کے طلباء نے KVV دھارواڑ کے ذریعہ منعقدہ بی بی اے کے آخری سال کے امتحان میں 100 فیصد نتائج درج کرتے ہوئے بھٹکل کا نام روشن کردیا ہے۔
View more
Thu, 27 Oct 2022 19:00:21
محکمہ ریوینیو نے منگلورو نارتھ حلقہ کے ایم ایل اے بھرت شیٹی کے اشارے پر شہر کے تین الگ الگ مقامات پر ذبیحہ خانوں کو ضبط کردیا
View more
Thu, 27 Oct 2022 18:20:39
چار دن قبل یادگیر میں آلودہ پانی پینے سے 2 افراد کی موت واقع ہونے کا واقعہ پیش آیا تھا اور اب بیلگاوی کے مودینور گاوں میں آلودہ پانی پینے کی وجہ سے دو لوگوں کی موت واقع ہوگئی ہے جبکہ 94 افراد دست و قئے میں مبتلا ہوگئے ہیں اور انہیں علاج کے لئے اسپتالوں میں داخل کیا گیا ہے ۔ پتہ چلا ہے کہ ان میں سے 4 کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔ اور ان کا علاج ڈسٹرکٹ ہاسپٹل میں کیا جا رہا ہے
View more
Thu, 27 Oct 2022 16:37:00
مہاراشٹرا کے پالگھر ضلع کے تاراپور میں کیمیکل کی فیکٹری میں زبردست دھماکہ کے بعد آگ لگنے کے نتیجے میں کمپنی کا مینجر سمیت تین لوگ ہلاک ہوگئے، جبکہ بارہ شدید زخمی ہوگئے۔ واردات بدھ شام تقریباً 4.15 بجے پیش آئی۔
View more
Thu, 27 Oct 2022 16:11:16
چھ افراد ہلاک اورچار دیگر اُس وقت زخمی ہوگئے جب ان کی کار ہائی وے پر ایک کھمبے سے ٹکرا کر الٹ گئی۔ حادثہ جمعرات کی صبح پیش آیا۔
View more
Thu, 27 Oct 2022 10:51:09
کوٹارا چوکی کے پاس سڑک پار کر رہے ایک 45 سالہ شخص کو تیز رفتار ٹرک نے کچل ڈالا ۔ مہلوک شخص کی شناخت آکاش بھون کے رہنے والے اشوک کے طور پر کی گئی ہے
View more
Thu, 27 Oct 2022 10:37:29
عام زبان میں آشوبِ چشم یا آنکھیں آنا کہلانے والا متعدی مرض مدراس آئی انفیکشن آج کل ساحلی علاقوں میں بڑی تیزی سے پھیل رہا ہے
View more
Thu, 27 Oct 2022 10:10:44
چند دن سے بخار میں مبتلا ایک ہی ماں باپ کے 2 بچے 24 گھنٹے کے اندر یکے بعد دیگرے فوت ہونے کا المناک واقعہ مینگلور کے قریب بیلتنگڈی کے پاڈنگاڈی گاوں میں پیش آیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy