Sat, 22 Oct 2022 15:23:38
مینگلور 22/ اکتوبر (ایس او نیوز) پڑوسی ریاست کیرالہ کے سرحدی ضلع کاسرگوڈ کے اوپلا کے بیکور گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول میں سائنس نمائش گاہ کے لئے ڈالا گیا چھپّراچانک بیٹھ جانے سے 59 افراد زخمی ہوگئے جن میں زیادہ تر طالب علم بتائے گئے ہیں
View more
Sat, 22 Oct 2022 15:19:04
بنٹوال - دھرمستھلا نیشنل ہائی وے پر مانیہلا کے قریب ایک بس نے دو کاروں کو ٹکر ماری جس کے نتیجہ میں ایک شخص کی موت واقع ہوگئی جس کی شناخت میسکام کے اسسٹنٹ ایکزیکٹیو انجینئر پروین جوشی (45 سال) کی حیثیت سے کی گئی ہے ۔
View more
Sat, 22 Oct 2022 15:09:38
عدالت میں پیش کرنے کے بعد ملزم کو ڈسٹرکٹ جیل لیجاتے وقت محافظ پولیس والوں پر حملہ کرکے ملزم قریبی جنگل میں فرار ہونے کی واردات ہیریاڈکا جیل کے پاس پیش آئی ہے۔
View more
Sat, 22 Oct 2022 12:23:58
مدھیہ پردیش کے ریوا میں سنیچر علی الصبح پیش آئے ایک دردناک حادثہ میں کم ازکم 14 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے
View more
Sat, 22 Oct 2022 11:53:39
ضلع شمالی کینرا کے ڈپٹی کمشنر مولئی موہیلن کا بینگلورو تبادلہ کردیا گیا ہے اور ان کی جگہ پر ضلع ڈپٹی کمشنر کی حیثیت سے پربھو لنگا کلوٹّی کی تعیناتی عمل میں آئی ہے
View more
Sat, 22 Oct 2022 08:03:19
کافی ماہ سے سوشیل میڈیا پر ایک وڈیو وائرل ہورہی تھی جس میں بتایا جارہا تھا کہ بی جے پی سرکار سرکاری اسکولوں کو بند کرکے تعلیمی اداروں کو پرائیوٹائز کرنے فیس شروع کرنے کا منصوبہ بنارہی ہے، ایسے میں خبر ملی ہے کہ کرناٹک کے سرکاری اسکولوں میں اب تعلیم مفت نہیں ہوگی۔ میڈیا میں خبروں کے مطابق ریاستی بی جے پی حکومت نے سرکاری اسکولوں میں مفت تعلیم ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور ان اسکولوں میں زیر تعلیم وال
View more
Thu, 20 Oct 2022 23:54:11
بھٹکل مسلم اسوسی ایشن مسقط کے زیر اہتمام منعقدہ سالانہ گانویں ملن گیٹ ٹوگیدر میں مسقط میں مقیم بھٹکل کےعوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر ہونہارطلبہ کی تہنیت کرتے ہوئے انہیں انعامات سے نوازا گیا۔ گانویں ملن میں چھوٹے چھوٹے بچوں نے دلچسپ اور تفریحی پروگرام پیش کرتے ہوئے حاضرین سے خوب داد و تحسین حاصل کیں جبکہ حیدرآباد سے تفریحی پروگرام پیش کرنے کے لئے مدعو تین معروف حیدرآبادی کلاکاروں نے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy