Thu, 13 Oct 2022 11:34:40
جماعت المسلمین بھٹکل کی جانب سے جاری کیے گئے اعلان کے مطابق کل 14 اکتوبر بروز جمعہ بعد نماز عشاء جماعت المسلمین کا سالانہ اجلاس جامع مسجد میں منعقد ہوگا۔
View more
Thu, 13 Oct 2022 07:54:18
سیلاب سے متاثرہ لوگوں کو ریلیف سینٹر سے واپس ان کے گھروں کو پہچانے کے دوران ایک مسافر بردار بس پر اگ لگ جانے سے 18 لوگ زندہ جھلس کر ہلاک ہوگئے۔ حادثہ بدھ دیر رات کو شمالی پاکستان کے جامشورو کے قریب پیش آیا
View more
Thu, 13 Oct 2022 01:13:18
بھٹکل کوٹیشور روڈ پر واقع ایک مکان سے 25 سائیکلس، دو موٹر بائک اور ایک ایکٹیوا برآمد کئے گئے ہیں، البتہ مکان مالک جس پرچوری کا الزام ہے، فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ہے۔ واردات منگل رات قریب آٹھ بجے پیش آئی۔
View more
Wed, 12 Oct 2022 13:04:53
ریاستی وزیر صحت ڈاکٹر سدھاکر نے شمالی کینرا کا دورہ کرتے ہوئے کاروار انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسس (کریمس) کا معائنہ کرنے کے بعد اس کا درجہ بڑھانے اور سوپر اسپیشالٹی ہاسپٹل کا درجہ دینے کا اعلان کرنے کے علاوہ کمٹہ کے مرجان میں سوپر اسپیشالٹی ہاسپٹل قائم کرنے کے لئے مجوزہ ایتین بیل علاقے کا جائزہ لیا ، جس کے بعد عوام کی طرف سے ایک لمبے عرصہ سے کی جا رہی سوپر اسپیشالٹی ہاسپٹل کی مانگ پوری ہونے اور ض
View more
Wed, 12 Oct 2022 13:03:16
ہوناور تعلقہ میں نیشنل ہائی وے 69 پر کھروا کراس کے پاس ایک مسافر بردار ٹیمپو پلٹنے سے ایک شخص کی موت واقع ہوگئی جبکہ 12 سے زائد مسافر زخمی ہوگئے ۔
View more
Wed, 12 Oct 2022 12:57:44
'شاردا اتسوا' کے موقع پر لگائے فلیکس کو شہر میں بدامنی پھیلانے کے مقصد سے پھاڑنے والے تین شرپسندوں کو پولیس نے گرفتار کر لیا جن کی شناخت سمیت ہیگڈے ، یشپال پجاری اور پروین پجاری کے طور پر کی گئی ہے ۔
View more
Wed, 12 Oct 2022 11:00:32
ہندوستان نے اسپن گیند بازوں کی شاندار کارکردگی کے بعد شبمن گل کی 49 رن کی اننگز کی بدولت منگل کو تیسرے ون ڈے میں جنوبی افریقہ کو سات وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 2-1 سے جیت لی۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کی ٹیم 99 رن پر سمٹ گئی جس کے بعد ہندستان نے 100 رن کا ہدف 19.1 اووروں میں تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
View more
Wed, 12 Oct 2022 10:55:10
2013 میں مظفر نگر میں ہوئے زبردست فساد میں کوال گاؤں کے رہنے والے بی جے پی لیڈر اور موجودہ کھتولی رکن اسمبلی وکرم سینی کو مظفر نگر ایم پی-ایم ایل اے کورٹ نے دو سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ وکرم سینی کو یہ سزا کوال میں ایک طبقہ کے خلاف لوگوں کو مشتعل کرنے اور سرکاری کام میں رخنہ پہنچانے کے لیے سنائی گئی ہے۔ رکن اسمبلی کے ساتھ 12 دیگر لوگوں کو بھی سزا سنائی گئی ہے۔ 2 سال کی اس سزا کے علاوہ ان سبھی کو
View more
Wed, 12 Oct 2022 10:50:46
کانگریس جنرل سکریٹری جئے رام رمیش نے راج موہن گاندھی کی ایک کتاب کا حوالہ دیتے ہوئے پی ایم مودی کو جموں و کشمیر معاملے پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy