Mon, 24 Oct 2022 16:16:41
کرناٹک کی بی جے پی سرکاراپوزیشن پارٹیوں سمیت طلبہ تنظیموں کی طرف سے شدید ردعمل اور نکتہ چینی کے بعد محکمہ تعلیمات کی طرف سے سرکاری اسکولوں میں زیر تعلیم بچوں کے والدین سے ماہانہ 100 روپے وصول کرنے کے سلسلہ میں جاری سرکولر کو واپس لے لیا گیا ہے۔
View more
Mon, 24 Oct 2022 08:35:43
کمٹہ کے الوے کوڑی نیشنل ہائی وے پر روڈ کراس کرنے کے دوران تیز رفتار بائیک کی زد میں آکر ایک خاتون کی برسر موقع موت واقع ہوگئی جس کی شناخت الوے کوڑی کی رہائشی دیومابابو نائک کی حیثیت سے کی گئی ہے
View more
Mon, 24 Oct 2022 01:12:34
اترپردیش کے اٹاوہ ضلع میں سیفئی تھانہ علاقے کے تحت آگرہ لکھنو گومتی ایکسپریس وے پر اتوار کی صبح دیوریہ سے جے پور جانے والی ایک ڈبل ڈیکر بس اور ٹرک کی ٹکر میں چار لوگوں کی موت ہوگئی،جبکہ 42 افراد شدید زخمی ہوگئے
View more
Sun, 23 Oct 2022 18:26:57
اسٹریلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج اتوار کو کھیلے گئے ایک سنسنی خیز میچ میں ہندوستان نے اپنے روایتی حریف پاکستان کو چار وکٹوں سے شکست دے دی۔
View more
Sun, 23 Oct 2022 13:04:28
اتر پردیش کی یوگی حکومت کے ذریعہ کرائے جا رہے غیر سرکاری مدارس کے سروے کا کام 20 اکتوبر کو پورا ہو گیا جس میں پایا گیا ہے کہ ریاست بھر کے ساڑھے 7 ہزار کے قریب مدارس غیر امدادی ہیں اور ان مدارس کو غیر منظور شدہ بھی کہا جارہا ہے۔
View more
Sun, 23 Oct 2022 11:38:40
ایک پِک اَپ اور ایل پی جی سلینڈرس لے جارہے ٹرک کے درمیان پونجالکٹے میں پیش آئے حادثہ میں پِک اَپ ڈرائیور زخمی ہوگیا جسے علاج کے لئے اسپتال میں منتقل کیا گیا ۔
View more
Sun, 23 Oct 2022 11:27:52
کوسٹ گارڈ سے تعلق رکھنے والا ایک ہیلی کاپٹر اچانک باری باری شہر کے تین مقامات پر ایمرجنسی لینڈنگ کی کوشش کرنے لگا تو عوام خوف اور تشویش میں مبتلا ہوگئے۔
View more
Sun, 23 Oct 2022 11:03:45
ضلع کے مختلف مقامات پر گائے اور بیلوں میں جلدی گلٹھیوں والی بیماری 'لمپی اسکِن ڈیسیز' کا معاملات میں اضافہ کی خبروں کے درمیان بھٹکل میں بھی ایک ویڈیو کلپ وائرل ہوئی ہے جس میں ایک بیل کو اس بیماری میں مبتلا دیکھا گیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy