Wed, 02 Nov 2022 08:43:47
بھٹکل میں عدالت کی نئی عمارت کے مجوزہ مقام کا جائزہ لینے کے مقصد سے تشریف لائے ہوئے ڈسٹرکٹ سوِل جج ڈی ایس وجئے کمار نے کہا کہ نئی عمارت تعمیر کرنے کے لئے ٹیکنیکل منظوری ملی ہے اور جلد ہی تعمیری کام شروع کرنے کی اجازت مل جائے گی ۔
View more
Wed, 02 Nov 2022 01:27:43
گجرات کے موربی شہر میں ایک کیبل برج کے گرنے کے بعد جانچ کی زد میں آنے والے اوریا گروپ کو سی ایف ایل بلب، دیوارکی گھڑی اور ای با ئک بنانے میں مہارت حاصل ہے لیکن ابھی تک اس بات کا پتہ نہیں چل سکا ہے کہ آیا اسے 100 سال سے بھی زیادہ پرانے پل کی مرمت کا ٹھیکہ کیسے ملا؟
View more
Mon, 31 Oct 2022 14:24:43
یکم نومبر کو کنڑا راجیہ اتسوا منانے کے سلسلے میں جہاں ضلع انتظامیہ کی طرف سے اپنے طور پر تیاریاں کی جا رہی ہیں ، وہیں پر کنڑا تنظیمیں بھی اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی ہیں.
View more
Mon, 31 Oct 2022 13:54:22
اپنے مطالبات منوانے کے لئے گزشتہ 35 دنوں سے دن رات احتجاجی دھرنے پر بیٹھے اور گزشتہ 3 دن سے 'مرن برت' شروع کرنے والے گنا کسانوں اور بی جے پی کارکنان اتوار کے دن آمنے سامنے آگئے اور ان کے بیچ ایک بڑا تصادم ہوتے ہوتے رہ گیا۔
View more
Mon, 31 Oct 2022 12:48:01
چلتی کارکے سامنے دوسری کار کے ذریعے راستہ روک کرکار کے اندر موجود دو لوگوں پر حملہ کرنے، ان کا مال لوٹنے پھر دونوں کا اغوا کرکے پانچ کروڑ روپیوں کا مطالبہ کرنے کی واردات ضلع اُترکنڑا کے یلاپور پولس تھانہ میں درج کی گئی ہے۔
View more
Mon, 31 Oct 2022 00:17:57
گجرات کے موربی ضلع میں اتوار کی شام مچھّو ندی پر ایک کیبل پل گر گیا۔ جس کے نتیجے میں اب تک مرنے والوں کی تعداد 91 کو پہنچ گئی ہے۔ پتہ چلا ہے کہ حادثے کے وقت پل پر 300 سے زائد افراد موجود تھے۔ 70 افراد کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ ادھر گجرات کے وزیر اعلی بھوپیندر پٹیل واقعے کی اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئے ہیں۔
View more
Sun, 30 Oct 2022 12:11:34
راہل گاندھی کی 'بھارت جوڑو یاترا' پر بی جے پی کی طرف سے تنقید کرتے ہوئے اسے پاکستان میں چلانے کا جو مشورہ دیا جارہا ہے اس کا منھ توڑ جواب دیتے ہوئے سابق وزیر رماناتھ رائے نے کہا کہ اکھنڈ بھارت کا نعرہ لگانے والی بی جے پی کو چاہیے کہ ماضی میں اکھنڈ بھارت کا حصہ رہے پاکستان کے علاوہ دیگر ممالک میں بھی یاترا کا اہتمام کرے ۔
View more
Sun, 30 Oct 2022 11:59:17
سورتکل سرکل کو ساورکر کے نام سے منسوب کرنے کے معاملہ پر منگلورو میونسپل کاپوریشن کی جنرل باڈی میٹنگ میں حکمراں بی جے پی اور اپوزیشن اراکین کے بیچ ہنگامہ آرائی اور نعرے بازی دیکھنے کوملی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy