Thu, 03 Nov 2022 13:54:26
دہلی کانگریس کا الزام ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے کچی بستیوں کے باشندگان سے جو پکے مکان کا وعدہ کیا تھا اسے پورا نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کا اخبار کے اشتہارات میں یہ دعویٰ کرنا کہ ’اب جھگی میں رہنا کوئی مجبوری نہیں ہے...‘ اس کی موقع پرستی کو ظاہر کرتا ہے۔
View more
Thu, 03 Nov 2022 13:51:25
دہلی-این سی آر کی ہوا پچھلے کچھ دنوں سے زہریلی بنی ہوئی ہے۔ ادھر فضائی آلودگی کے ساتھ دھند نے بھی عوام کے لیے دہری پریشانی لادی ہے۔ مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ کے مطابق، دہلی کے شاہدرہ میں جمعرات یعنی آج سب سے زیادہ ہوا کے معیار کا انڈیکس ریکارڈ کیا گیا۔
View more
Thu, 03 Nov 2022 13:39:00
ریاست اترپردیش کے شاجہاں پورمیں اشرار نے مسجد میں داخل ہوکرشرانگیزی کی۔ شرپسندوں نے کلام پاک کو نذر آتش کر دیا جس کے ساتھ ہی مسلمانوں میں شدید برہمی کی لہردوڑ گئی۔
View more
Thu, 03 Nov 2022 13:06:35
آلنگر کے مقام پر سینٹ تھامس اسکول کی بس اور کار کے درمیان تصادم 5 طلبہ سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے جن میں سے 2 کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔
View more
Thu, 03 Nov 2022 12:03:17
سوسالہ قدیم سماجی ادارہ مجلس اصلاح وتنظیم بھٹکل کے لئے آج جمعرات کو عہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا جس میں عنایت اللہ شاہ بندری صدر اور عبدالرقیب ایم جے ندوی جنرل سکریٹری کے عہدہ کے لئے منتخب ہوگئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy