Sat, 07 Jan 2023 12:33:51
تعلقہ کے ملگی میں واقع کے پی سی سرکاری پی یو سی کالج کی طالبات کو پکنک پر لے جانے والا ٹریکٹر حادثہ کا شکار ہوگیا جس کے نتیجہ میں ایک طالبہ ہلاک ہوگئی جبکہ 30 سے زائد طالبات زخمی ہوگئیں ۔
View more
Sat, 07 Jan 2023 12:29:51
نیشنل ہائی وے پر بیٹکولی کے قریب مریض کو مزید علاج کے لئے منگلورو لے جا رہی ایمبولینس الٹنے مریض کی موت واقع ہوگئی ۔
View more
Sat, 07 Jan 2023 12:22:59
دہلی میونسپل کارپوریشن کے میئر کے انتخاب سے قبل میونسپل کونسلروں کی حلف برداری کی تقریب میں زبردست ہنگامہ ہوا بلکہ حالات جوتم پیزار تک پہنچ گئےجس کی وجہ سے ووٹنگ نہیں ہو سکی اور ایوان کی کارروائی ملتوی کر دی گئی۔
View more
Sat, 07 Jan 2023 12:04:52
جاپان میں کورونا کا قہر بڑھتا جا رہا ہے۔ محکمہ صحت نے جمعہ کو کووڈ سے 456 اموات کی خبر دی ہے، جو اب تک ایک دن میں سب سے زیادہ ہے۔ علاوہ ازیں ملک میں گزشتہ ایک ماہ میں کورونا سے ہزاروں افراد کی موت ہوئی ہے۔ جاپان میں اب تک 245542 لوگ کورونا کی زد میں آ چکے ہیں۔
View more
Sat, 07 Jan 2023 12:00:59
ٹرینوں میں خواتین کے ریزرو ڈبے میں مردوں کو اکثر سفر کرتے ہوئے دیکھا جاتا ہے۔ اس سلسلے میں آر پی ایف کی سخت کارروائی سامنے آئی ہے۔
View more
Sat, 07 Jan 2023 11:20:32
سابق وزیر پرینک کھرگے نے الزام لگایاہے کہ ریاست میں نہ تو بی جے پی حکومت چلا رہی ہے اور نہ ہی وزیر اعلیٰ۔ انہوں نے کہاکہ اس کے بجائے ریاست میں بدمعاش حکومت کر رہے ہیں۔
View more
Sat, 07 Jan 2023 11:17:44
قانون ساز اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سدارامیا نے کہا کہ ہمیں ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر پر کوئی اعتراض نہیں ہے، لیکن اسے سیاسی طور پر استعمال نہیں کیا جانا چاہئے۔
View more
Sat, 07 Jan 2023 11:07:21
راہل گاندھی کی قیادت میں جاری کانگریس کی ”بھارت جوڑو یاترا“کے جموں و کشمیر پہنچنے سے پہلے ہی ریاست کے سابق نائب وزیر اعلیٰ تاراچند سمیت ایک درجن سے زیادہ لیڈر کانگریس میں واپس لوٹ آئے-
View more
Sat, 07 Jan 2023 11:01:50
پچھلے سال نومبر میں‘ مذکورہ عدالت نے گیان واپی مسجد کمیٹی کے مذکورہ درخواست پر اعتراض کو مسترد کردیاتھا۔وارناسی۔گیان واپی عمارت کے اندر مبینہ’شیولنگ‘ کی پوجا کے حق کی مانگ پر مشتمل درخواست کی سنوائی کررہی ایک فاسٹ ٹریک عدالت نے جمعرات کے روز مسجد کمیٹی‘ مذکورہ ضلع انتظامیہ اور وشواناتھ مندر ٹرسٹ سے 21جنوری تک اپنے جواب داخل کرنے کااستفسار کیاہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy