Mon, 09 Jan 2023 11:45:36
واٹس ایپ اور کیو آر کوڈ نظام کے تحت ٹکٹ خریدنے کی سہولت سے گزشتہ دو ماہ کے دوران بنگلور میٹرو ریل کارپوریشن لمیٹڈ(بی ایم آر سی ایل) کو2کروڑ سے زیادہ کی آمدنی ہو نے پر ”نما میٹرو“ اب اگلے ایم ماہ میں بیکوقت6ٹکٹ خریدنے کا نظام رائج کرنے والا ہے۔
View more
Mon, 09 Jan 2023 11:35:47
دہلی-این سی آر میں پیر کی صبح یعنی آج بے حد گھنا کہرا چھایا رہا ہے۔ گھنی دھند میں حد نگاہ تقریباً نہ ہونے کے برابر ہے۔ شدید سردی اور دھند کے باعث لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دو روز تک اس شدید سردی سے کسی قسم کی کوئی راحت نہیں ملنے والی ہے۔ دہلی پہلے ہی ڈلہوزی، شملہ، دہرادون اور نینی تال سے زیادہ سردی پڑ رہی ہے، لیکن سردی کے ساتھ ہی گھنے کہرے نے ٹرافک
View more
Mon, 09 Jan 2023 11:31:02
دہلی میں زبردست ٹھنڈ ہے جس کی وجہ سے ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن، حکومت دہلی کی طرف سے پرائیویٹ اسکولوں کے لیے ایک ایڈوائزری جاری کی گئی ہے۔ ایڈوائزری میں موسم سرما کے پیش نظر اسکولوں کو 15 جنوری تک بند رکھنے کو کہا گیا ہے۔ دہلی کے زیادہ تر نجی اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات 8 جنوری تک تھیں اور اسکول آج سے کھلنے والے تھے۔
View more
Mon, 09 Jan 2023 11:26:44
سابق وزیر اعلیٰ اور جے ڈی ایس لیڈر ایچ ڈی کمارسوامی نے دعویٰ کیا ہے کہ ان دنوں غلط وجوہات کے لئے سرخیوں میں چھائے ہوئے سینٹرو روی کا ایک مبینہ ویڈیو سامنے آیا ہے جس میں اسے لاکھوں روپے کے نوٹ گنتے ہوئے دکھایا گیا ہے وہ یہ نوٹ وزیر داخلہ ارگا گیانیندرا کی رہائش گاہ پر گن رہا ہے۔
View more
Mon, 09 Jan 2023 11:19:45
ملک کے موجودہ حالات اور مسلمانوں کے ساتھ برتے جانے والے رویے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے صدر جمعیۃعلماء ہند مولانا ارشد مدنی نے کہا کہ ایک طرف جہاں مذہبی شدت پسندی کو ہوا دینے اور عوام کے ذہنوں میں منافرت کا زہر بھرنے کا مذموم سلسلہ پورے زوروشور سے جاری ہے، وہیں دوسری طرف مسلمانوں کو تعلیمی اور سیاسی طور پر بے حیثیت کر دینے کے خطرناک منصوبہ کا بھی آغاز ہوچکا ہے۔
View more
Mon, 09 Jan 2023 11:04:19
کرناٹک کانگریس کے صدر ڈی کے شیوکمار نے اتوار کو خبردار کیا کہ پارٹی کی حکومت کے اقتدار میں آتے ہی ہم بھارتیہ جنتا پارٹی کے دور میں جاری کئے گئے تمام ٹینڈرز کا جائزہ لیں گے۔ شیوکمار نے اعتماد کا اظہار کیا اور اس امید کا اظہار کیا کہ ریاست میں کانگریس دوبارہ اقتدار میں آئے گی۔ ریاست کی بی جے پی حکومت جلد بازی میں ٹینڈر طلب کرنے جا رہی ہے۔ مختلف پروجیکٹوں کے ٹھیکیداروں نے عہدیداروں کو انتباہی پیغام د
View more
Mon, 09 Jan 2023 00:41:31
کرناٹک کے اسکولی تعلیم میں حجاب پر پابندی کے حکم کے بعد سینئرسطح پر امتحان میں حاضری یا لڑکیوں کےاندراج کوبھلے ہی متاثر نہیں کیا ہو، لیکن اُڈپی ضلع میں،جہاں سے حجاب کا معاملہ اُٹھا تھا اوریہیں سے معاملہ طول پکڑتا ہوا پوری ریاست کرناٹک میں پھیل گیا تھا اور مسلمانوں نے حجاب کے حق میں احتجاجی مظاہرے کئے تھے۔
View more
Sun, 08 Jan 2023 22:26:03
نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے قومی صدر شرد پوار نے اتوار کو کہا کہ این سی پی، کانگریس اور شیوسینا (ٹھاکرے) پر مشتمل مہا وکاس اگھاڑی (ایم وی اے) آئندہ ریاستی اسمبلی اور لوک سبھا انتخابات مشترکہ طور پر لڑیں گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy