Mon, 09 Jan 2023 23:09:39
سیاسی حکمت عملی سے سیاسی کارکن بنے پرشانت کشور نے ابھی تک واضح طور پر نہیں کہا ہے کہ آیا وہ یا ان کی جماعت الیکشن لڑے گی یا نہیں۔ لیکن ایک ضلع میں ان کے حامیوں کے درمیان کرائے گئے رائے عامہ کے سروے میں 95 فیصد سے زیادہ لوگوں نے کہا کہ انہیں 2024 میں لوک سبھا کا الیکشن لڑنا چاہیے۔
View more
Mon, 09 Jan 2023 23:06:26
اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے پیر (9 جنوری) کو جوشی مٹھ میں زمین دوز(زمیں میں دھنسنے) کے معاملے کے حوالے سے نجی ٹی وی س سے خاص بات چیت کی۔
View more
Mon, 09 Jan 2023 22:59:10
اتر پردیش میں جھانسی-مرزا پور قومی شاہراہ پر سوگیرا موڑ کے قریب پیر (9 جنوری) کو ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ یہاں صبح کے وقت بھینسوں سے لدا کنٹینر مسجد سے ٹکرا کر الٹ گیا اور اس حادثے میں کنٹینر ڈرائیور اور 40 بھینسیں ہلاک ہوگئیں۔
View more
Mon, 09 Jan 2023 22:54:10
جوشی مٹھ میں زمین دھنسنے کے واقعات کو دیکھ کر ہر کوئی خوف زدہ ہے۔زمیں دوز ہو رہے اس شہر کو اب بچا پانا مشکل سا معلوم پڑ رہا ہے۔
View more
Mon, 09 Jan 2023 22:48:19
سپریم کورٹ نے پیر کے روز اس عرضی پر اپنا فیصلہ محفوظ رکھ لیا جس میں پولیس، سی بی آئی اور ای ڈی جیسی جانچ ایجنسیوں کے ذریعہ معاملوں میں داخل چارج شیٹ تک لوگوں کی مفت رسائی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
View more
Mon, 09 Jan 2023 22:43:49
آئی سی آئی سی آئی بینک کی سابق سی ای او چندا کوچر اور ان کے کاروباری شوہر دیپک کوچر کو بامبے ہائی کورٹ نے ضمانت دے دی ہے۔ عدالت نے گرفتاری کو چیلنج کرنے والی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ضمانت کا حکم دیا ہے اور کہا ہے کہ 'ان کی گرفتاری قانون کے مطابق نہیں کی گئی'۔
View more
Mon, 09 Jan 2023 22:04:20
گروگرام کے سیکٹر 49 میں شدید آتشزدگی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ واقعہ گھسولا گاؤں کا ہے جہاں پیر کے روز کم و بیش 200 جھگیاں آگ کی نذر ہو گئیں۔
View more
Mon, 09 Jan 2023 21:08:02
شہر کے ہینڈلگا علاقہ میں سری رام سینا کے لیڈر پر دیسی پستول سے فائرنگ کے معاملہ میں پولیس نے چابکدستی دکھاتے ہوئے تین ملزمین کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار شدگان کی شناخت بیلگام کےپاٹل مال کے رہائشی ابھیجیت سومناتھ بھاتکھانڈے، سمبھاجی گلی کے رہائشی راہول نیگانی اور جیوتیبا گنگارام موتگیتکر کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Mon, 09 Jan 2023 20:31:49
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ کی 15 جنوری کو سرسی دورہ کے موقع پر جنگل واسیوں کے مسائل حل کرنے اور زمین کے قانونی حقوق فراہم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے انہیں ایک میمورنڈم پیش کیا جائے گا ۔ اس بات کی اطلاع اتی کرم ہوراٹا سمیتی کے صدر رویندرا نائک نے پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy