Fri, 06 Jan 2023 22:43:09
تعلقہ کے موڈبھٹکل بائی پاس پر نیشنل ہائی وے فورلائن کا کام انڈر پاس تعمیر کئے بغیر کئے جانے پر سخت ناراض عوام نے آئی آر بی کے ذریعے ہونے والے کام کو روک دیا اوربغیر انڈر پاس تعمیر کسی بھی حالت میں کام کو آگے بڑھانے نہ دینے کا فیصلہ سنایا۔ واردات جمعہ صبح گیارہ بجے پیش آئی۔
View more
Thu, 05 Jan 2023 19:40:55
کرناٹک میں بی جے پی حکومت پر میسور میں ایک دلت خاتون کی عصمت دری کرنے والے ایک شخص کو بچانے کا الزام لگانے کے بعد، برادری کی نمائندگی کرنے والے ایک گروپ نے احتجاج کا انتباہ دیا ہے۔ متاثرہ لڑکی، جو ایک انجینئرنگ گریجویٹ ہے، نے بدھ کے روز میسور شہر کے وجے نگر پولیس میں کے ایس منجوناتھ عرف سنترو روی اور اس کے شوہر کے خلاف شکایت کی۔ یہ واقعہ 2019 میں پیش آیا تھا۔
View more
Thu, 05 Jan 2023 19:25:44
قومی راجدھانی دہلی سے لے کر ملک کے کئی حصوں میں کڑاکے کی سردی پڑ رہی ہے۔ ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے مطابق دہلی میں آج (5 جنوری) کو کم از کم درجہ حرارت 3 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔
View more
Thu, 05 Jan 2023 19:22:23
کانگریس نے کہا ہے کہ مہاتما گاندھی نیشنل رورل ایمپلائمنٹ گارنٹی اسکیم (منریگا) کے تحت ایپ کے ذریعہ ورکرز کی حاضری ریکارڈ کرنے کا نظام غریبوں اور محروم طبقات کے مفادات کے خلاف ہے، اس لیے اسے فوری طور پر ختم کیا جانا چاہیے اور تکنیکی وجوہات پر اپنی اجرت سے محروم رہنے والے افراد کو معاوضہ دیا جانا چاہئے۔
View more
Thu, 05 Jan 2023 19:13:44
سپریم کورٹ نے جمعرات کے روز اتراکھنڈ ہائی کورٹ کے اس فیصلے کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر سماعت کی جس میں ریاستی حکام کو ہلدوانی کے بانبھول پورہ علاقے میں ریلوے کی زمین سے تجاوزات ہٹانے کا حکم دیا گیا تھا۔
View more
Thu, 05 Jan 2023 19:03:50
ائیاڈی انڈسٹریل ایریا میں آج شام لگی آگ میں یہاں پر موجود ایئس فوڈس پرائیویٹ لمیٹیڈ کا کارخانہ پوری طرح جل کر خاک ہوگیا ۔ جس سے لاکھوں روپے کا نقصان ہونے کا اندازہ لگایا گیا ہے۔
View more
Thu, 05 Jan 2023 18:59:28
گزشتہ سال دسمبر میں ناگوری علاقہ میں جو کوکر بم دھماکہ ہوا تھا اس سے ضمن میں نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی نے شہر کے مضافات میں واقع ایک انجینئرنگ کالج پر چھاپہ مارا اور بم دھماکہ سے تعلق رکھنے کے الزام میں ایک طالب علم کو حراست میں لیا۔
View more
Thu, 05 Jan 2023 18:54:06
بھٹکل میں بم دھماکہ کرنے کا دھمکی آمیز پوسٹ کارڈ روانہ کرنے کے الزام میں چینائی پولس نے بلاری ضلع کے ہوسپیٹ کے کملاپور کے رہائشی ہنومنتپّا ایلپّا کو گرفتار کرلیا ہے۔ بھٹکل ٹاون پولیس اسٹیشن میں پولیس انسپکٹر دیواکر پی ایم کی جانب سے آئی پی سی کی دفعہ 501 (کوئی اشتعال انگیز بات لکھنا / چھاپنا/ کندہ کرنا) کے تحت درج کی گئی شکایت کے مطابق کسی انجان شخص نے اپنا نام اور پتہ درج کیے بغیر ایک پوس
View more
Thu, 05 Jan 2023 18:50:36
بجپے میں کنڈاورا گرام پنچایت کے حدود میں واقع ایک اپارٹمنٹ بلڈنگ میں آگ لگنے کے بعد مقامی لوگوں نے وہاں پر موجود 30 افراد کو بحفاظت بچا لیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy