Thu, 19 Jan 2023 17:37:56
مینگلور کے قریبی علاقہ پتور میں ٹائر کی دکان میں ملازمت کرنے والا ایک شخص دکان میں موجود ٹائر مولڈنگ ڈسک دھماکہ سے پھٹنے کی وجہ سے شدید زخمی ہوگیا اور بعد میں اسپتال لے جانے کے دوران دم توڑ دیا ۔
View more
Thu, 19 Jan 2023 17:18:42
بھٹکل گُڈ لک روڈ کے مقیم محمد زبیر ایکیری نے ٹاون پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی ہے کہ نیشنل ہائی وے فور لین کا کام کرنے والی جے سی بی مشین کے ڈرائیور نے ان کی نجی جگہ پر بٹھائے گئے لینٹل توڑ کر اس میں سے لوہے کی سلاخیں چوری کی ہیں ۔
View more
Thu, 19 Jan 2023 16:38:33
انجمن گرلس ہائی اسکول کے گولڈن جوبلی کی اختتامی تقریب کے پر مسرت موقع پر 8 جنوری کو بھٹکل کی تاریخ میں پہلی بار نسائی مشاعرہ کا انعقاد ہوا جس کی صدارت شہر گلستان سے تشریف فرما مشہور و نامور شاعرہ محترمہ شائستہ یوسف صاحبہ نے کی۔
View more
Thu, 19 Jan 2023 12:26:29
کمٹہ تعلقہ کے دیوگی قومی شاہراہ 66 پر کار اور بائک کے درمیان ہوئی ٹکر میں بائک سوار کی موت واقع ہوگئی۔ حادثہ سرسی کراس کے قریب بدھ کو پیش آیا۔
View more
Thu, 19 Jan 2023 11:38:00
دھ شب کو اچانک ایک آم کا درخت بجلی کے کھمبے پر گرنے کے نتیجے میں بجلی کا کھمبا الیکٹرک تاروں کے ساتھ گرگیا جس کے دوران راستے سے گذرنے والے دو موٹر بائک بجلی کی تاروں کی زد میں آگئے۔ واردات تعلقہ کے بگّونا پوسٹ آفس کے قریب پیش آئی۔
View more
Thu, 19 Jan 2023 11:32:05
اتر پردیش کے سابق بی جے پی ایم ایل اے کلدیپ سنگھ سینگر جس کو عصمت دری کے الزام میں عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی، ہائی کورٹ کی طرف سے دی گئی پیرول رہائی کی متاثرہ نابالغہ نے سخت مخالفت کی ہے اور احتجاج کرتے ہوئے صدرہند، وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کو خط لکھ کر اپنے اور اپنے خاندان کے افراد کی جان کو خطرہ ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
View more
Wed, 18 Jan 2023 21:21:59
الیکشن کمیشن آف انڈیا نے آج تریپورہ، میگھالیہ اور ناگالینڈ میں اسمبلی انتخابات کے لیے تاریخوں کا اعلان کر دیا۔ چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ تریپورہ میں 16 فروری کو اور ناگالینڈ و میگھالیہ میں 27 فروری کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔
View more
Wed, 18 Jan 2023 21:17:08
ملک میں مہنگائی نے عام لوگوں کا جینا محال کر دیا ہے۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں۔ ظاہر ہے تیل کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی بھی بڑھی ہے۔ اس سب کے درمیان حکومت خاموش ہے۔ کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو لے کر مرکز کی مودی حکومت کو نشانہ بنایا ہے۔
View more
Wed, 18 Jan 2023 21:07:31
ڈاٹا اینالیٹکس کمپنی ایئرفنٹی نے پیشین گوئی کی ہے کہ مون نیو ایئر کی چھٹیوں کے دوران چین میں ایک دن میں کووڈ-19 سے تقریباً 36000 اموات ہو سکتی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy