Wed, 18 Jan 2023 11:33:26
اسکول میں چھٹی کے دوران اپنے پڑوسی کے گھر پر ٹی وی دیکھنے کے لئے جانے والی نابالغ طالبہ کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کرنے اور اسے حاملہ بنانے کے بعد حمل ساقط کرنے کے معاملہ میں ملوث کلیدی ملزم سدھیر (25 سال) کو پولیس نے گرفتار کرلیا ۔
View more
Wed, 18 Jan 2023 11:27:56
دہلی-این سی آر، ہماچل پردیش، جموں و کشمیر سمیت کئی ریاستوں میں ابھی ٹھنڈ سے نجات ملی بھی نہیں ہے، اور آنے والے کچھ دنوں میں بارش و ژالہ باری کو لے کر محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا ہے۔
View more
Wed, 18 Jan 2023 11:23:01
وہ ’بیلاری برادران‘ یا ’بیلاری بیرنس‘ کے نام سے مشہور ہیں۔ یہ اولادیں ہیں ایک پولیس کانسٹیبل کی۔ جی جناردن ریڈی بڑے ہیں اور وہ اس کانکنی گھوٹالہ کے کلیدی ملزم ہیں جس کی وجہ سے کرناٹک کو 16 ہزار کروڑ کا جھٹکا لگا۔ حالانکہ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور بی جے پی نے جناردن ریڈی سے غیر رسمی طور پر دوری بنا لی، لیکن یہ دونوں بھائی اراکین اسمبلی بنے رہے۔ ان دونوں کے ساتھ مضبوط رشتہ رکھنے والے اور ان کے دو
View more
Wed, 18 Jan 2023 11:20:02
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا ہےکہ ان کے لیے جمہوریت، آئین اور قانون سب سے اہم ہیں، اس لیے لیفٹیننٹ گورنر کو بھی اس کا احترام کرنا چاہیے۔
View more
Wed, 18 Jan 2023 10:51:38
جن ہندوؤں کی اور ہندو مذہب کی سنگھ سربراہ موہن بھاگوت بات کر رہے ہیں وہ اس ملک کے ہندو مذہب کا نظریہ نہیں ہے، وہ آر ایس ایس کا مذہب ہو سکتا ہے‘ یہ بات کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ہوشیارپور میں پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی کے سوال کے جواب میں کہی۔
View more
Wed, 18 Jan 2023 01:12:07
ضلع کے برہماور نیشنل ہائی وے پر لاری کو اوورٹیک کرنے کی کوشش میں اُسی لاری کو پیچھے سے ٹکر مارنے کے نتیجے میں بائک پر سوار دونوں طلبہ جاں بحق ہوگئے۔ حادثہ منگل رات کو پیش آیا۔
View more
Wed, 18 Jan 2023 00:26:21
قریب چار ماہ قبل ماہ ستمبر میں مرڈیشور کے اسکولوں میں چوری کرنے کے الزام میں اُڈپی پولس کے ذریعے گرفتار کئے گئے دو چوروں کو آج منگل کو بھٹکل پولس اسٹیشن لایا گیا، پھر مرڈیشور کے متعلقہ اسکولوں میں لے جاکر پنچ نامہ کرایا گیا۔
View more
Wed, 18 Jan 2023 00:07:08
بھٹکل سرپن کٹہ کے قریب ریلوے پٹری کو کراس کرنے کےدوران تیز رفتار ٹرین کی زد میں آکر ایک معمر خاتون کے چیتھڑے اُڑ گئے اور وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگئی۔ حادثہ منگل صبح قریب آٹھ بجے پیش آیا۔
View more
Tue, 17 Jan 2023 23:45:53
مشہور سیاحتی مقام مرڈیشور میں سیاحت کے دوران سمندر میں نہانے کے لئے اُترے دو سیاح سمندر میں ہی غرق ہوگئے جس میں سے ایک نعش برآمد کی گئی ہے، البتہ دوسرے کی تلاش جاری ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy