Wed, 18 Jan 2023 20:50:11
الیکشن کمیشن آف انڈیا نے آج (18 جنوری) تین ریاستوں تریپورہ، میگھالیہ اور ناگالینڈ میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کرنے کے ساتھ ساتھ ایک لوک سبھا سیٹ اور 6 اسمبلی سیٹوں پر ضمنی انتخاب کرانے کا اعلان بھی کیا۔ یہ ضمنی انتخابات 7 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام خطوں میں ہوں گے۔ ان سبھی سیٹوں پر 27 فروری کو ووٹ ڈالے جائیں گے اور نتائج کا اعلان 2 مارچ کو کیا جائے گا۔
View more
Wed, 18 Jan 2023 20:06:46
مینگلور سے قریب 50 کلو میٹر دور ضلع دکشن کنڑا کے پتور میں دیہی پولیس نے چاقو گھونپ کر لڑکی کو قتل کرنے کے معاملہ میں اومیش (24 سال) نامی ملزم کو گرفتار کرلیا ہے جو سولیا کے موگیرو منے کا رہنے والا ہے ۔
View more
Wed, 18 Jan 2023 19:51:50
مینگلور سے 60؛ کلو میٹر دور ضلع دکشن کنڑا کے بیلتنگڈی ٹاون پنچایت عمارت میں واقع وارتھا بھون میں دکانوں کے آگے لگا ٹِن شیٹس کا چھپرا گرنے کی وجہ سے دو مزدور زخمی ہوگئے ۔
View more
Wed, 18 Jan 2023 12:54:07
مرکزی وزیر نارائن رانے نے یہ سنسنی خیز انکشاف کیا ہے کہ ملک میں جون سے مندی آئے گی۔ ان کے اس انکشاف میں سیاسی حلقوں کے ساتھ ساتھ سماجی و معاشی حلقوں میں بھی تشویش کی لہر دوڑادی ہے۔
View more
Wed, 18 Jan 2023 12:49:40
ادھو ٹھاکرے کے شیو سینا گروپ کے لیڈر اور رکن پارلیمنٹ سنجے رائوت جو کھل کر بی جے پی پر تنقیدیں کرتے ہیں ، نے بدھ سے اپنے کشمیر دورے کا اعلان کرتے ہوئے بی جے پی کی قلعی کھولنے کے عزم کا اظہار کیا۔
View more
Wed, 18 Jan 2023 12:33:11
بروز منگل17جنوری2023کو کرناٹکا اردو چلڈرنس اکادمی نے سنسکرتی بھون شکاری پور میں ایک موٹی ویشنل پروگرام کا انعقاد کیا۔ اس پروگرام کی صدارت سید حماد انوراللہ صاحب نگراں زبیدہ ایجوکیشن گروپ شکاری پور نے کی۔ مہمانوں کی حیثیت سے قومی شاعر ڈاکٹر حافظؔ کرناٹکی، مولانا آزاد ماڈل اسکول کی میر معلمہ محترمہ ممتاسالی، گورنمنٹ جونیر کالج کے پرنسپل جناب ناگ راج کے، ایم، جناب سومنّا بی آر،سی، جناب مالتیش، سری
View more
Wed, 18 Jan 2023 12:19:38
ہمیشہ ٹرافک اژدہام رہنے والے شہر کی سڑکوں پر مریضوں کی جان بچانے والی ایمبولینس گاڑیوں کو بروقت اسپتال پہنچنے میں کافی رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔اس بات کو مد نظر رکھ کر ایمبولینس گاڑیوں کے گزر کو آسان بنانے کے مقصد سے نیا نظام شروع کرنے پر ٹرافک پولیس سنجیدگی کے ساتھ غور کر رہی ہے۔
View more
Wed, 18 Jan 2023 12:15:03
کرناٹک اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (کے ایس آر ٹی سی) الیکٹرک”ای وی۔پاؤر پلس“ پہلی بس سرویس بنگلور- میسور کے درمیان16 جنوری سے شروع کی گئی۔مذکورہ بس صرف 2.15گھنٹوں میں کامیابی کے ساتھ اپنی منزل طے کی ہے۔ کے ایس آر ٹی سی کی الیکٹرک بس پر سوار ہونے کے لئے مسافر کئی دنوں سے انتظار کر رہے تھے۔
View more
Wed, 18 Jan 2023 12:11:17
گاڑیوں کے سواروں کو آسان ٹرافک بہاؤ اور تحفظ کے لئے شہر کی ٹرافک پو لیس نے محکمہئ ٹرانسپورٹ کے اشتراک سے ”قومی روڈ سیفٹی ویک2023-“ کے تحت روڈ سیفٹی ریلی کا اہتمام کیا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy