Sat, 21 Jan 2023 12:11:55
بھیم آرمی چیف چندر شیکھر آزاد کے قافلے میں شامل نصف درجن گاڑیوں میں جمعہ کو اس وقت توڑ پھوڑ کی گئی جب وہ مظفر نگر ضلع کے ایک گاؤں میں منعقدہ پروگرام میں شرکت کے لئے پہنچے تھے۔ رتن پوری تھانے کے گاؤں بھوپ کھیڑی میں پیش آنے والے اس واقعہ کے بعد علاقہ کا ماحول کشیدہ ہو گیا۔ بھیم آرمی کا الزام ہے کہ گاڑیوں کو نذر آتش کرنے کی بھی کوشش کی گئی۔
View more
Sat, 21 Jan 2023 12:08:11
راجدھانی دہلی کے جنتر منتر پر جاری پہلوانوں کا احتجاجی مظاہرہ ختم ہو گیا ہے۔ وزیر کھیل اور پہلوانوں کے درمیان دیر رات تک جاری رہنے والی ملاقات کے بعد یہ فیصلہ لیا گیا۔
View more
Sat, 21 Jan 2023 11:34:38
عام بجٹ 2023 کو لے کر عوام نے بہت ساری امیدیں لگا رکھی ہیں۔ بہت زیادہ دن نہیں بچے ہیں جب مرکزی وزیر مالیات پارلیمنٹ میں مکمل بجٹ پیش کرتی ہوئی نظر آئیں گی۔ ایسی خبریں سامنے آ رہی ہیں کہ اس مرتبہ عام بجٹ میں کھلونوں، سائیکل، چمڑا اور جوتا-چپل کے پروڈکشن سے جڑے لوگوں کو بڑی خوشخبری مل سکتی ہے۔ میڈیا میں آ رہی خبروں کے مطابق حکومت اس بجٹ میں زیادہ روزگار والے شعبوں کو پی ایل آئی (پروڈکشن پر مبنی
View more
Sat, 21 Jan 2023 11:29:26
اِسرو جاسوسی معاملے میں سی بی آئی کو کیرالہ ہائی کورٹ سے زوردار جھٹکا لگا ہے۔ ہائی کورٹ نے اس معاملے میں ڈی جی پی رینک کے دو سابق سینئر پولیس افسران اور چار دیگر کو جمعہ کے روز پیشگی ضمانت دے دی۔ سی بی آئی نے ضمانت کی پرزور مخالفت کی، لیکن اس کی دلیلوں کو خارج کرتے ہوئے جسٹس کے بابو نے کیرالہ کے سابق ڈی جی پی سبی میتھیوز، گجرات کے سابق ڈی جی پی آر بی شری کمار اور چار دیگر افسران کو پیشگی ضمانت
View more
Sat, 21 Jan 2023 11:24:58
دہلی-این سی آر میں موسم لگاتار کروٹیں بدل رہا ہے۔ گزشتہ بدھ تک لوگوں کو سرد لہر کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا، لیکن دو دنوں میں حالات کافی کچھ بدل گیا ہے۔ اس بدلاؤ کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ آج یعنی 20 جنوری گزشتہ تین سالوں میں سب سے گرم دن رہا۔ جمعہ کے روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت معمول سے 3 ڈگری زیادہ 23.1 ڈگری سلسیس، اور کم از کم درجہ حرارت 10.6 ڈگری سلسیس درج ہوا۔
View more
Sat, 21 Jan 2023 11:16:31
کانگریس کے سینئر لیڈر و ریاستی قانون ساز کونسل کے اپوزیشن پارٹی لیڈر بی کے ہری پرساد نے کہا کہ اسمبلی انتخابات قریب آنے کی وجہ سے وزیر اعظم نریندر مودی نے ریاست میں سیاسی ٹور کا آغاز کیا ہے۔
View more
Sat, 21 Jan 2023 11:01:39
بی بی سی کی ایک دستاویزی فلم،انڈیا: دی مودی کوائسچن میں ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی اور ملک کی مسلم اقلیت کے درمیان تناؤ کے ساتھ ساتھ بڑے پیمانے پر ہونے والے فرقہ وارانہ تشدد میں ان کے کردار کے بارے میں تحقیقاتی دعوؤں کو بھی دکھایا گیا ہے-
View more
Fri, 20 Jan 2023 22:38:36
مانی میں کاپیکاڈ کے پاس جنتا کالونی کے ایک گھر میں آگ لگ گئی، جس کے بعد رسوئی گیس سلینڈر دھماکہ سے پھٹ گیا اور لاکھوں روپے مالیت کا ساز و سامان جل کر خاکستر ہوگیا ۔
View more
Fri, 20 Jan 2023 22:30:19
کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے ملک میں بے روزگاری کو لے کر ایک بار پھر مودی حکومت پر حملہ بولا ہے۔ انہوں نے ٹوئٹ کر کے کہا ’’مودی جی! سرکاری محکموں میں 30 لاکھ عہدے خالی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy