Sun, 22 Jan 2023 11:10:27
سوشیل میڈیا پر بڑی تعداد میں فالوورس رکھنے والے ایسے لوگوں پر اب سختی ہونے والی ہے جو کسی مصنوعات کے تعلق سے غلط جانکاری دیتے ہیں۔
View more
Sat, 21 Jan 2023 21:00:50
بھارت جوڑو یاترا اب اپنے آخری مرحلے میں پہنچ چکی ہے اور اس وقت کشمیر کے علاقوں سے ہو کر گزر رہی ہے۔ دریں اثنا، کانگریس کے جنرل سکریٹریوں جے رام رمیش اور وینوگوپال نے کانگریس پارٹی کی طرف سے شروع کی جا رہی نئی مہم کے بارے میں جانکاری دی ہے۔ اس مہم کا نام 'ہاتھ سے ہاتھ جوڑو' ہے۔
View more
Sat, 21 Jan 2023 20:57:26
مصر کے صدر عبدالفتح السیسی 24 جنوری کو ہندوستان پہنچنے والے ہیں۔ وہ اس سال یومِ جمہوریہ تقریب میں مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے شرکت کریں گے۔
View more
Sat, 21 Jan 2023 20:54:35
اتراکھنڈ کے جوشی مٹھ میں زمینی دھنسنے کے درمیان مقامی باشندگان یکے بعد دیگرے بحران کا سامنا کر رہے ہیں۔ زمین کے غرق ہونے اور مکانات میں دراڑیں پڑنے سے پہلے ہی پریشان پورے شہر اور اس سے ملحقہ دیہات کسی بھی وقت تاریکی میں ڈوب سکتے ہیں۔
View more
Sat, 21 Jan 2023 20:47:03
تملناڈو کے رہنے والے نوجوان جب گوا میں سیر و سیاحت سے واپس لوٹ رہے تھے تو ہبلی - گوا ہائی وے پر رام نگر کے قریب ان کی کار بے قابو ہوگئی اور راہ چلتے ہوئے لوگوں پر چڑھ گئی ۔ جس کے نتیجہ میں تین خواتین ہلاک ہوگئیں اور ایک شخص شدید زخمی ہوگیا ۔
View more
Sat, 21 Jan 2023 20:44:37
مرڈیشور میں سالہا سال سے منایا جا رہا مہا رتھ اتسوا امسال بھی عقیدت مندوں کی طرف سے بڑے شاندار پیمانے پر منعقد ہوا۔
View more
Sat, 21 Jan 2023 20:40:15
جنوبی کینرا میں اپن انگڈی سے تعلق رکھنے والے دو بھائیوں کو اغواء کرنے کے علاوہ پولیس پر حملہ کرنے کے الزام میں 5 ملزمین کو گرفتار کر لیا گیا ۔
View more
Sat, 21 Jan 2023 12:49:38
یوکرین کے مشرق میں جمعہ کی دیر رات فضائی حملے کے حوالے سے کئی علاقوں میں وارننگ جاری کی گئی ہے۔ یہ معلومات ڈیجیٹل تبدیلی کی وزارت کے فضائی حملے کے اعداد و شمار کے مطابق دی گئی ہے۔ وزارت کے آن لائن نقشے میں دکھایا گیا ہے کہ یوکرین کے پولٹاوا، کھارکیو اور دنیپروپیٹروسک علاقوں کے ساتھ ساتھ زپوریزہیاعلاقے کے یوکرین کے زیر کنٹرول علاقوں میں ہوائی حملوں کی وارننگ موثر تھی۔
View more
Sat, 21 Jan 2023 12:43:04
رکن کونسل نصیرا حمد نے کہاکہ مرکزی وریاستی حکومتوں کی جانب سے ذات پات، بھید بھاؤ کی سیاست، ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ اور امن میں خلل ڈالنے کی کوششوں کے تعلق سے عوام کو آگاہ کرنے ریاستی سطح پر کانگریس کی جانب سے پرجا دھونی بس یاترا نکالی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy