Sun, 22 Jan 2023 12:49:20
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کی طرف سے ریاست گیر ہڑتال منانے کے دوران جو نقصانات ہوئے تھے اس کی بھرپائی کے لئے کیرالہ ہائی کورٹ کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے پولیس نے ریوینیو افسران سے تال میل کے ساتھ پی ایف آئی لیڈروں کی جائدادیں ضبط کرنے کا عمل شروع کیا ہے ۔
View more
Sun, 22 Jan 2023 12:43:50
کنکن ناڈی میں ایک چھوٹی بچی کے ساتھ جنسی ہراسانی کرنے پر عوام نے ملزم کو پکڑ لیا اور اس کی خوب دھلائی کرنے کے بعد پولیس کے حوالے کیا ۔
View more
Sun, 22 Jan 2023 12:34:42
سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے قومی صدر و سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے مہنگائی کے مسئلے پر بی جے پی حکومت کو گھیرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے عوام مہنگائی کی مار سے پوری طرح سے ٹوٹ چکی ہیں۔
View more
Sun, 22 Jan 2023 12:30:29
راہل گاندھی کی قیادت میں جاری ’بھارت جوڑو یاترا‘ اس وقت جموں و کشمیر سے گزر رہی ہے اور آج 21 جنوری کو یہ یاترا خطہ جموں کے ضلع کٹھوعہ سے شروع ہوئی۔ دریں اثنا، جموں میں گزشتہ روز ہونے والے دو دھماکوں کے پیش نظر حفاظت کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
View more
Sun, 22 Jan 2023 11:57:59
امریکا کے قرضے بلند ترین سطح پر پہنچ گئے جب کہ ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ ہے۔ امریکا کے قرضے 31.1 کھرب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکے ہیں جس کے بعد ریپبلیکنز کی اکثریت کے حامل ایوان نمائندگان اور صدر بائیڈن کے درمیان جاری محاذآرائی کے نتیجے میں ملک کے ڈیفالٹ کرنے اور مالی بحران کا شکار ہونے کا خطرہ منڈلانے لگا ہے۔
View more
Sun, 22 Jan 2023 11:43:01
لکشدیپ کے سابق ایم پی اور نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) لیڈر پی پی محمد فیضل کو 10 سال کی سزا کے معاملے میں کیرالہ ہائی کورٹ سے کوئی راحت نہیں ملی ہے۔ محمد فیصل Mohammed Faizal کو لکشدیپ کی سیشن عدالت نے اقدام قتل کیس میں 10 سال قید کی سزا سنائی تھی۔
View more
Sun, 22 Jan 2023 11:38:20
سینئر کانگریس رہنما، دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے سابق چیئرمین، کانگریس اقلیتی شعبے کے سابق سکریٹری اور معروف کالم نگار انیس درانی کا آج ہفتے کی صبح نوئیڈا کے ایک اسپتال میں انتقال ہو گیا۔ وہ 75 سال کے تھے۔ پسماندگان میں ایک بیٹی اور دو بیٹیاں ہیں۔
View more
Sun, 22 Jan 2023 11:31:18
ہندوستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف یک روزہ سیریز کے دوسرے میچ میں 8 وکٹ سے آسان جیت حاصل کر لی۔ اس جیت کے ساتھ ہی تین میچوں کی یک روزہ سیریز میں ہندوستان نے 0-2 کو ناقابل تسخیر برتری حاصل کر لی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy