Mon, 23 Jan 2023 21:24:19
اترپردیش پولیس نے گینگسٹر مختار انصاری کے خلاف جولائی 2001 میں اُسری چٹی گینگ وار کے سلسلے میں قتل کا مقدمہ درج کیا ہے، جس میں تین افراد کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔ مختار انصاری شروع میں اس کیس میں گواہ تھے، لیکن 22 سال بعد انہیں ملزم بنایا گیا ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق، محمد آباد پولیس اسٹیشن میں آئی پی سی کی دفعہ 302 (قتل) کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔
View more
Mon, 23 Jan 2023 19:09:27
کاوور کے پالنیورو نامی مقام پر معاشی طور پر کمزور خاندان ایک گھر اس وقت جل کر خاکستر ہوگیا جب اس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔
View more
Mon, 23 Jan 2023 19:05:14
تنگن گنڈی ساحل کے قریب بسنے والے عوام کی طرف سے تعلقہ پنچایت چیف ایکزیکٹیو آفیسر کے نام میمورنڈم دیتے ہوئے مطالبہ کیا گیا ہے اس ساحل کا نام بدلنے کی جو کوشش ہو رہی ہے اسے روکا جائے۔
View more
Mon, 23 Jan 2023 18:58:50
پیر کے روز سپریم کورٹ کرناٹک میں پری یونیورسٹی کالجوں کی طالبات میں حجاب پر پابندی کو چیلنج پیش کرنے والی عرضیوں پر غور کرنے کے لیے تین ججوں کی بنچ تشکیل دینے پر متفق ہو گیا ہے۔
View more
Mon, 23 Jan 2023 13:20:49
ثنا علی (اِسرو سائنٹسٹ)، ثانیہ مرزا (پہلی مسلم فائٹر پائلٹ)، بشریٰ ارشد (دو بچوں کی ماں آئی پی ایس افسر)، فلک ناز (نیشنل وومن کرکٹ ٹیم کھلاڑی)، یہ ہیں اکیسویں صدی کی ابھرتی مسلم خواتین۔ جی ہاں، ان چاروں نوجوان مسلم لڑکیوں نے پچھلے ایک سال میں مسلم خواتین کی برسوں پرانی امیج توڑ دی۔
View more
Mon, 23 Jan 2023 13:14:08
نیوزی لینڈ نے ایک سنسنی خیز مقابلے میں میزبان ہندوستان کو شوٹ آؤٹ میں 5-4 سے شکست دے کر ایف آئی ایچ مردوں کے ہاکی عالمی کپ 2023 سے ہندوستان کو باہر کر دیا ۔
View more
Mon, 23 Jan 2023 13:03:06
ریاست کرناٹک میں بی جے پی حکومت کی بدعنوانی کے خلاف عوامی بیداری پیدا کرنے کے لیے، کرناٹک کانگریس پارٹی کی جانب سے بتاریخ 23.01.2023 کو صبح 10.00 بجے سے دوپہر 12.00 بجے تک بنگلور کے 300 سے زیادہ مقامات پر "کرپشن ختم کرو، بنگلور بچاؤ" نعرے کے ساتھ پرزور احتجاجات کا اہتمام کیا گیا ہے.
View more
Mon, 23 Jan 2023 12:59:34
آج پیر ۲۳؍ جنوری کو شیو سینا کے بانی بال ٹھاکرے کے ۹۷؍ویں یومِ پیدائش کے موقع پر ایک طرف جہاں اُدھو ٹھاکرے نے اپنی پارٹی کے کارکنوں سے خطاب کرنے کافیصلہ کیا ہے تو وہیں دوسری طرف شندے گروپ بھی سرگرم ہے۔ اس نے بالاصاحب کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پیر کو ودھان سبھا میں ان کے پوٹریٹ کی نقاب کشائی کا فیصلہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق نقاب کشائی کی تقریب میں پروگرام میں اُدھو ٹھاکرے کو مدعو کیا
View more
Mon, 23 Jan 2023 12:50:36
جموں کے ایک مصروف علاقہ میں دودھماکوں میں 9افراد کے زخمی ہونے کے ایک دن بعد سینئر قائد جئے رام رمیش نے اتوار کے دن کہا کہ راہول گاندھی کی سیکیوریٹی پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا جو جموں وکشمیر میں بھارت جوڑویاترا کی قیادت کررہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy