Mon, 30 Jan 2023 11:46:19
اڈانی گروپ پر لاکھوں کروڑ کی گھپلے کا الزام عائد کرنے والی ہنڈن برگ رپورٹ کے کئی دن گزر جانے کے باوجود گوتم اڈانی یا ان کے گروپ کی جانب سے الزامات کا جواب نہ دینے پر سرمایہ کاروں کے اعتماد میں آنے والی کمی کااثر پیر کو پھر شیئر مارکیٹ میں نظر آسکتاہے۔
View more
Mon, 30 Jan 2023 11:36:07
بروہت بنگلور مہا نگر پالیکے(بی بی ایم پی) شعبہئ سماجی وبہود کی جانب سے مفت لیاپ ٹاپ تقسیم کرنے کے لئے خود کو سرکاری افسران کے طو ر پر عوام کو فون پر رابطہ کر کے رقم حاصل کر تے ہو ئے دھوکہ دے رہے3دھوکہ بازوں کو نارتھ- ایسٹ ڈوِیژن کی سی ای این پو لیس نے گرفتار کر لیا ہے۔
View more
Mon, 30 Jan 2023 11:21:53
ہندوستان نے پہلا انڈر 19 ویمنز ٹی۔ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا. فائنل میں انگلینڈ کو سات وکٹوں سے شکست دی۔ شیفالی ورما کی ٹیم کو جیت کے لیے 69 رنز کا ہدف ملا تھا۔ اس کے ساتھ ہی ٹیم انڈیا نے ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
View more
Mon, 30 Jan 2023 11:16:11
محکمہ موسمیات کے سربراہ سونم لوٹس کا کہنا ہے کہ سینٹرل کشمیر میں برف باری کا سلسلہ اگرچہ تھم گیا ہے لیکن جنوبی کشمیر میں بھاری برف باری ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج دن بھر رک رک کر برف و باراں ہونے کا امکان ہے اور یکم فروری سے موسم پوری طرح سے بہتر ہوگا۔
View more
Mon, 30 Jan 2023 11:09:32
دہلی-این سی آر سمیت پورے شمالی ہندوستان میں موسم کا انداز تبدیل ہو گیا ہے۔ دہلی اور این سی آر کے علاقوں میں رات بھر ہوئی بارش کی وجہ سے سردی بڑھ گئی ہے۔
View more
Mon, 30 Jan 2023 11:02:53
سماجو ادی پارٹی (ایس پی) کےسربراہ و سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے حکمراں جماعت بی جے پی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ بی جے پی حکومت بڑھتی مہنگائی، بے روزگاری اور جاری ناانصافیوں کے سوالوں سے بچنے کے لئے منظم حکمت عملی کے تحت نام بدلتی ہے۔
View more
Mon, 30 Jan 2023 10:56:07
مدھیہ پردیش کے لورہا گاؤں میں رہنے والی 84 سالہ جودھیا بائی لوگوں کے درمیان ‘اماں’ نام سے مشہور ہیں۔ انھیں پدم شری کا ایوارڈ ملا ہے، لیکن پھر بھی وہ مایوس نظر آ رہی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ پی ایم نریندر مودی اور وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے پختہ گھر دینے کا وعدہ کیا تھا جو کہ ابھی تک وفا نہیں ہوا۔
View more
Sun, 29 Jan 2023 23:23:13
سر سید احمد خان اکیڈمی گلبرگہ کی تشکیل جدید؛ اسد علی انصاری سرپرست، شاہ نواز خان شاہین صدراور اکرم نقاش معتمد منتخب
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy