Mon, 30 Jan 2023 20:47:10
اڈانی گروپ کے جواب پر اب ہنڈن برگ ریسرچ نے پیر کو پھر جوابی حملہ کیا ہے۔ ہنڈن برگ ریسرچ نے کہا کہ اس (اڈانی گروپ) نے سوالات سے بچنے کی کوشش کی ہے۔ حملے کو تیز کرتے ہوئے ہنڈن برگ ریسرچ نے کہا ہے کہ قوم پرستی کی آڑ میں دھوکہ چھپایا نہیں جا سکتا۔
View more
Mon, 30 Jan 2023 20:40:36
شدید برف باری کے درمیان کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے بھارت جوڑو یاترا کی اختتامی تقریب سے خطاب کرنے سے پہلے کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کا یاترا کامیابی سے مکمل کرنے پر شکریہ ادا کیا اور ان کا استقبال چادر پیش کر کے کیا۔ ان کی تقریر کے بعد راہل گاندھی نے بھی کھڑگے کو چادر پیش کی۔
View more
Mon, 30 Jan 2023 20:36:31
) شدید برفباری کے بیچ کانگریس کے سابق صدر اہل گاندھی نے بھارت جوڑو یاترا کے اختتام پر انتہائی جذباتی انداز میں دہشت گردی پرحملہ کیا اور کہا کہ وہ لوگ اس درد کو نہیں سمجھ سکتے، جنہوں نے دہشت گردی اور تشدد کو خود نہ سہا ہو۔
View more
Mon, 30 Jan 2023 20:33:57
بہار میں بی جے پی اور جنتا دل یو کے پھر سے اتحاد کی قیاس آرائیوں کے درمیان پیر کے روز بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے بی جے پی پر شدید حملہ کیا ہے۔
View more
Mon, 30 Jan 2023 20:29:09
کئی دہائیوں سے جنگلاتی زمین پر کھیتی باڑی اور رہائش کرنے والوں پر فوریسٹ افسران کی طرف سے کیے جا رہے ظلم و ستم کے خلاف ناگرک ویدیکے نے بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر کے توسط سے وزیر اعلیٰ کے نام میمورنڈم دیا۔
View more
Mon, 30 Jan 2023 19:15:33
بھٹکل میں پہلی مرتبہ بچوں کےلئے ملک گیر سطح کا عظیم الشان کتاب میلہ 3 فروری سے شروع ہورہا ہےجو ایک ہفتہ یعنی 9 فروری تک جاری رہے گا۔ اس میلہ میں ملک بھر کے پبلشرز اور بچوں کی کتابوں کے مصنفین،ادباء،شعراء اور بچوں کے رسالوں کے ایڈیٹرس تشریف لائیں گے۔ میلہ بھٹکل تعلقہ اسٹڈیم المعروف وائی ایم ایس اے گراونڈ، نوائط کالونی میں منعقد کیا گیا ہے، جہاں تیاریاں زور و شور سے جاری ہے۔
View more
Mon, 30 Jan 2023 19:13:34
ٹمکورو میں منعقدہ بجرنگ دل کی 'شَوریہ یاترا' کے پروگرام میں انتہائی اشتعال انگیز اور متنازعہ خطاب کرتے ہوئے ہندو مہاسبھا ژونل چیف شرن پمپ ویل نے کہا کہ بی جے پی یووا مورچہ لیڈر پروین نیٹارو کے قتل کا بدلہ لینے کے لئے سورتکل میں مسلم نوجوان محمد فاضل کا قتل کیا گیا تھا ۔
View more
Mon, 30 Jan 2023 13:24:17
کانگریس کی 'بھارت جوڑو یاترا'، جو 7 ستمبر 2022 کو کنیا کماری سے شروع ہوئی تھی، اتوار کو سری نگر میں اختتام پذیر ہوئی۔ آج سری نگر کے شیر کشمیر کرکٹ اسٹیڈیم میں باضابطہ طور پر بھارت جوڑو یاترا اختتام پذیر ہوگی۔
View more
Mon, 30 Jan 2023 13:22:16
ہندوستانی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے ہندوستان اور چین کے درمیان جاری سرحدی تنازع پر اپوزیشن کو نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ یہ قبضہ حال ہی میں نہیں بلکہ 1962 میں ہوا تھا۔ کانگریس لیڈر جے رام رمیش نے اب اس پر جوابی حملہ کیا ہے۔ کانگریس لیڈر کا کہنا ہے کہ سال 1962 کی جنگ اور سال 2020 کی دراندازی کا کوئی موازنہ نہیں کیا جا سکتا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy