Tue, 31 Jan 2023 20:39:32
کرناٹک کے سابق وزیر اعلی اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر بی ایس یڈیورپا نے انتخابی سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے
View more
Tue, 31 Jan 2023 20:33:29
گجرات میں پیش آئے موربی پل حادثہ معاملے میں ملزم اوریوا گروپ کے منیجنگ ڈائریکٹر جئے سکھ پٹیل نے منگل کے روز موربی واقع چیف جیوڈیشیل مجسٹریٹ کورٹ میں خودسپردگی کر دی۔
View more
Tue, 31 Jan 2023 20:24:59
بی جے پی یووا مورچہ لیڈر پروین نیٹارو قتل کے بدلے میں عناصر کی طرف سے سورتکل میں محمد فاضل کو قتل کرنے کا کھلے عام دعویٰ کرنے والے وی ایچ پی اور بجرنگ دل لیڈر شرن پمپ ویل کے خلاف کانگریس ، جے ڈی ایس اور ایس ڈی پی آئی جیسی اپوزیشن پارٹیوں نے اس قتل کیس کی ازسر نو جانچ کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Tue, 31 Jan 2023 19:03:04
حال ہی میں ریاست کرناٹک کے ٹمکور میں منعقدہ شوریہ یاترا کے دوران وی ایچ پی لیڈر شرن پمپ ویل نے جو متنازع اور اشتعال انگیز بیان دیا تھا ، اس پر کٹھن کارروائی کرتے ہوئے اسے گرفتارکرنے کا مطالبہ لے کر ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سوِل رائٹس (اے پی سی آر) کے ایک وفد نے ٹمکورو سپرنٹنڈنٹ آف پولیس راہل کمار شاہ پور سے ملاقات کی اور انہیں میمورنڈم پیش کیا ۔
View more
Tue, 31 Jan 2023 12:43:05
پولیس نے رقمی دھوکہ دہی کے کیس میں آئی ڈی بی آئی بینک کی خاتون منیجر کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق 34سالہ ریلیشن شپ منیجر ساجیلہ نے کئی کھاتوں میں غیرقانونی طریقہ سے 4.92کروڑ روپئے منتقل کئے تھے۔
View more
Tue, 31 Jan 2023 12:39:37
درج فہرست ذات و قبائل (انسداد مظالم) قانون 1989ء پر کرناٹک ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ کیا ہے۔ ہائی کورٹ نے کہا کہ صرف ذات سے مخاطب کرنا جرم نہیں ہوگا جب تک کہ وہ اس ذات سے تعلق رکھنے والے شخص کی توہین کرنے کے ارادہ سے نہ ہو۔
View more
Tue, 31 Jan 2023 12:28:06
امریکی صدر جو بائیڈن نے پیر کو کہا کہ وہ یوکرین کو ایف-16 لڑاکا طیارے بھیجنے کی منظوری نہیں دیں گے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے پیر کو کہا کہ امریکہ یوکرین کو ایف۔16 لڑاکا طیارے نہیں بھیجے گا۔ ایک رپورٹر نے سوال کیا تھا کہ وہ کیا یوکرین کو ایف-16 لڑاکا طیارے بھیجیں گے۔ بائیڈن نے کہا، 'نہیں'۔
View more
Tue, 31 Jan 2023 12:23:26
بارش کے بعد ایک بار پھر موسم تیزی سے بدلتا دکھائی دے رہا ہے۔ خلیج بنگال میں خراب موسم کا اثر اب ہر طرف نظر آرہا ہے۔ پہاڑوں پر برفباری کے باعث میدانی علاقوں میں بھی سردی بڑھ گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy